Breaking Point GB
gilgit baltistan updates. for news and curret affair All about Gilgit Baltistan.
05/06/2026
الیکشن کمپین کے آخری دن پیپلز پارٹی کا گلگت پولو گراؤنڈ میں شاندار جلسہ۔
05/06/2026
گلگت: گلگت بلتستان حکومت کے سابق سینئر وزیر برائے انسانی حقوق و فلاح و بہبود کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سول سوسائٹی حلقہ دو گلگت کی کورکمیٹی کے اراکین کی ملاقات
گلگت: سول سوسائٹی حلقہ دو گلگت کی کورکمیٹی نے موجودہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی میں شمولیت پر کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو خوش آمدید کہا
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سول سائٹی حلقہ دو گلگت کے صدر میجر (ر) جاوید اقبال، نائب صدر انجینئر شیر غازی، سیکریٹری شکور اعظم رومی اور سینئر رکن بی جے شمس نے ملاقات کی
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سول سائٹی حلقہ دو گلگت کے رکن کرنل مہر علی بیگ، مومن جان، پروفیسر شاہد علی، عالی جاہ الواعظ صفدر خان، صوبیدار مطیب شاہ ودیگر نے ملاقات کی
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سول سائٹی حلقہ دو گلگت کے رکن حرمت خان، ڈاکٹر آزاد ولی، عالی جاہ امتیاز حسین، عزیز الرحمٰن، انجینئر عین الحیات، محمد افضل ودیگر نے ملاقات کی
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سول سائٹی حلقہ دو گلگت کے رکن لال خان، مرزا خان، مقصود عالم، محمد مظفر، لطف اللہ، حیدر شاہ، محمد یعقوب، محمد علی، نجیب اللہ، صوبیدار شاہ ولی ودیگر نے بھی ملاقات کی.
مسلم لیگ ن سٹی کے جنرل سیکرٹری یاسر آفندی کی جلسے کے دوران سٹیج کے اوپر جیب کٹ گئی
نامعلوم شخص نے بٹوا غائب کر دیا
گلگت حلقہ دو میں تحریک انصاف کے ساتھ انتظامیہ کا ناروا سلوک تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ جاری
گلگت بلتستان الیکشن 7 جون 2026
انشااللہ اب سے کچھ دیر بعد حلقہ 2 گلگت سے مسلم لیگ ق کے امیدوار عاصم خان پیپلز پارٹی امیدوار جمیل احمد کے حق میں دستبردار ہوں گے ۔
افتخار احمد تین دن پہلے کنوداس پل پر جھنڈا لگاتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے دریاء کے موجوں کی نزر ہوگیا۔
اللہ مرحوم کی کامل مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے
حلقہ 2 سے پاکستان پارٹی کے امیدوار جناب جمیل احمد کے حق میں اہم پیش رفت۔
علاقے کی تین معروف شخصیات راشد نواز، اسلام الدین اور شکیل نے جناب جمیل احمد کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
ان تینوں شخصیات کے حمایت میں آنے کے بعد اس وقت جناب جمیل احمد حلقہ 2 میں ٹاپ پوزیشن پر آ گئے ہیں۔
تانگیر: مسلم لیگ (ن) کی انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ہوائی فائرنگ کے دوران بندوق ہاتھ سے پھسلنے کے باعث گولیاں چل گئیں، جس کی زد میں آکر نوجوان عبید موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال تانگیر منتقل کر دیا گیا۔
تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ دو عتیق پیرزادہ کے ساتھ ائیر پورٹ تھانہ کا ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کو گرفتار کر کے ائیر پورٹ تھانے میں بند کر دیا
گلگت بلتستان کے کسی حلقے میں تحریک انصاف کے امیدوار کے ساتھ اتنی سختی نہیں ہے صرف گلگت حلقہ دو میں ایسا کیوں کیا جارہا ہے اس کی کوئی خاص وجہ ہے کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Gilgit
15100