Apna Gilgit baltistan

Apna Gilgit baltistan

Share

🌍 APNA Gilgit Baltistan

This page is created to showcase the beauty, culture, tourism, news, and positive stories of Gilgit Baltistan to the world.

Here you will find interesting videos, general knowledge, informative

04/08/2026

نگر خاص: اربعین امام حسینؑ کا جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر

نگر خاص میں اربعین امام حسینؑ کا جلوس مقررہ راستوں سے گزرتے ہوئے ڈونس امام بارگاہ پہنچا، جہاں جلوس اپنے اختتام کو پہنچا۔

امام بارگاہ میں شرکائے جلوس نے اربعین امام حسینؑ کی زیارت کی۔ اس موقع پر علمائے کرام نے واقعۂ کربلا، فضائلِ امام حسینؑ اور اربعین کی اہمیت و فضیلت پر تفصیلی خطاب کیا۔ دعا و مجلس کے اختتام کے بعد جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔ @

01/08/2026

کوا پیسے لے کر پٹرول پمپ کے سائن بورڈ پر جا بیٹھا، اور یہ منظر دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا! 😲🐦💸

01/08/2026

افسوس فانی دنیا!
والد صاحب کی میت گاڑی کے چھت پر اور گاڑی میں بیٹھی یہ ننھی بچی سوچ رہی ہو گی کہ والد تو مزدوری کے لئے گیا تھا مگر لاش بن کر آگیا۔
سانحہ کوئلہ کان بلوچستان میں شانگلہ سے درجنوں محنت کش لقمہ اجل بن گئے۔
اللہ تعالٰی جملہ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور یتیم بچیوں اور بچوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ 😭🤲

01/08/2026

۔ گلگت بلتستان میں قدرتی طور پر مگرمچھ نہیں پائے جاتے۔ وہاں کا سرد پہاڑی موسم مگرمچھوں کے لیے موزوں نہیں

Address


Gilgit