Sitamgar 035

Sitamgar 035

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sitamgar 035, Public Figure, HQ Treasury Road, District and Teshsil Gilgit, Gilgit.

18/01/2025

#پاراچنار✌صلوات✌
بے شک میں بوڑھا ضرور ہوچکا ہوں لیکن کمزور نہیں
میں تمہاری وردی کے ساتھ تمہاری چمڑی بھی اتار سکتا ہوں۔
اب اگر کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا معاہدہ کے مطابق تو یہ معاہدہ ہماری جوتے کی نوک پر۔۔۔ پھر یہ پشتونو کا علاقہ ہے اور ہمیں پشتو کے اطوار بھی آتے ہیں اور حساب چکانا بھی آتا ہے پھر کوئی یہ گلہ نہ کرے کہ طوری و بنگش اقوام تجاوز کر رہی ہے۔ پھر ہم صفین و جمل و نہروان یاد دلائیں گے جس میں دشمن کے پاس ننگا ہونے کے علاوہ بچنے کا کوئی راہ نہیں ہوگا۔
پاراچنار کے بررگ عالم دین
سپریم لیڈر تحریکِ حسینی پاراچنار
علامہ سید عابد حسین الحسینی ❤️✨❤️





18/12/2024

سکردو روڈ کا خوفناک مناظر

18/12/2024

شنگوس کے مقام پر ایک اور کار کو حادثے کا شکار،
تاہم کوئی انسانی جان کو ضیاع نہیں ۔ ریسکیو ذرائع

15/12/2024

😭روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔😭
ذرائع

09/12/2024

گانچھے "براہ ہائی سکول" موڑ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو گنگچھے کے اہلکار فوری متعلقہ مقام پر پہنچے تاہم حادثے کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو چکا تھا جبکہ دوسرا سوار معجزاتی طور پر بچ گیا۔
ریسکیو زرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے کا تعلق گانچھے براہ سے ہیں

22/11/2024

😭😭😭😭😭😭

20/06/2024

( عوام کی اپیل)

محلہ خانقاہ نوربخشہ کے ٹرانسفرمر کل شام کو شاٹ سرکٹ کی وجہ سے خراب ہونے کے باوجود محکمہ برقیات کے نہ اہلی کل شام سے بجلی غائب ہے آخر کب تک عوام اپنی جیب سے چندے دیکر تمام مسائل کو حل کریں گے , اگر اس کو جلد از جلد حل نہیں کرتے تو ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے :

حکام بالا جلد از جلد عوام کے مسائل کو حل کریں ورنہ عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہو گی شکریہ
Everyone

03/11/2023

براہ راست │ الاقصیٰ سیلاب اور غزہ کے خلاف جارحیت کے حوالے سے لبنانی ح زب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن کی تقریر
مباشر │ كلمة حسن ن ص ر الله الأمين العام لحزب الله اللبناني بشأن طوفان الأقصى والعدوان على غزة

Live │ Speech by Hassan Nas rallah, Secretary General of the Lebanese Hezbollah, regarding the Al-Aqsa flood and the aggression against Gaza

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


HQ Treasury Road, District And Teshsil Gilgit
Gilgit
15100