GB Paragliding Club
𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐭𝐡𝐫𝐢𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐚𝐫𝐚𝐠𝐥𝐢𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭 𝐚𝐭 𝐚𝐟𝐟𝐨𝐫𝐝𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐩𝐫𝐢𝐜𝐞𝐬 🪂
29/05/2026
ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سینیئر اور مشہور پیراگلائڈر پائلٹ Sajid Sherazi اور پیرا گلائیڈنگ کے دنیا کے بے تاج بادشاہ Veso Ovcharov اور Antoine Girard کا ایگلز نیسٹ ہنزہ سے فلائنگ کر کے 4200 میٹر بلند ٹاپ لینڈنگ کرنے کے بعد ایک خوبصورت عکس
28/05/2026
پیراگلائڈنگ کے دنیا کے بے تاج بادشاہوں کو ہنزہ آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
جہاز پراشوٹ کے ساتھ ٹکرانے کے بعد خاتون پائلٹ کی چیخیں اللہ کے فضل و کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
خطرناک فلائنگ ہے مشکل ہے ضرور ناممکن نہیں
یہ حشر ہے دوسرے ممالک میں جہاز کے ڈرائیوروں کا ہمارے ادھر تو پھر بھی ماشاءاللہ
19/05/2026
بوجی گلگت سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ کرنل سید سفیر عباس کو ان کی شاندار اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں تمغۂ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا ہے اس عظیم اعزاز پر لیفٹیننٹ کرنل سید سفیر عباس اور ان کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
سہولیات موجود ہو تو ہمارے پاکستانی نوجوان بھی یہ کام کر سکیں گے
13/05/2026
فرزند گلگت اوشکھنداس سے تعلق رکھنے والے شاہد حسین کو پاکستان آرمی میں لیفنینٹ کرنل بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
11/05/2026
فرزندِ گلگت تنویر احمد کو لیفٹیننٹ کرنل سے فل کرنل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کی یہ کامیابی نہ صرف اُن کے خاندان بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور خدمتِ وطن کی توفیق عطا فرمائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
NOTING