Explore GilgitBaltistan

Explore GilgitBaltistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Explore GilgitBaltistan, Tour Agency, Gilgit.

This page will make your leisure time special by providing views of beautiful valleys, the flowing rivulets,the sounding cataracts,the smiling flowers and the lofty mountains which have been captured by camera .

Photos from Explore GilgitBaltistan's post 03/04/2024

اے آئی Ai جرنیٹیڈ تصاویر ہیں۔ جو کہ ایک ایڈیٹر نے بنا کر اپنے انسٹا گرام پر لگائی ہیں۔ اس کا انسٹا گرام لنک شئیر کر رہا ہوں۔
فیس بک پر وائرل مختلف کہانیوں کو کاپی پیسٹ مت کریں۔ کیونکہ انہی لوگوں نے تو معاشرے کو سدھارنا ہے :/
https://www.instagram.com/babrakk?igsh=MWx1MnhtODc4dHN4eg==

02/04/2024

کیا یہ سچ ہے ؟
اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔ یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اب یہ چیتا بڑا ہو گیا ہے اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی سے مانوس ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ پالتو جانوروں جیسا رویہ اختیار کرتا ہے۔

04/12/2023

ماں تجھے سلام
دیامر چلاس دہشتگردی کے شکار بس مسافروں میں 6 گولیاں اپنے اوپر لے کر اپنے بچوں کو بچانے والی یہ ہے وہ عظیم ماں روشن بی بی زندگی اور موت کی کشمکش میں سیف الرحمن ہسپتال گلگت میں زیر علاج ہے دہشگردوں کے حملے کے ساتھ ہی اپنے دو سالہ اور پانچ سالہ بچوں کو بس کے سیٹ کے نیچے پھینک کے شوہر کو ان کے اوپر لیٹا کر خود ان کے اوپر منہ کے بل لیٹ گئی اپنے بچوں اور گولیوں کے بوچھاڑ کے بیچ دیوار بن گئی جس کی وجہ سے باہر سے آنے والی دہشگردوں کی گولیاں روشن بی بی کے کمر میں پیوست ہوتے گئے 4 گولیاں ریڑھ کی ہڈی میں دو گولیاں جگر اور مادے کو چیرتے ہوئے پیٹ میں پھنس گئے اس عظیم محبت اور قربانی کے ساتھ خود تو موت اور زندگی کی کشمکش میں ہے ڈاکٹرز صاحبان بچانے کی دن رات کوشش میں لگے ہیں لیکن اپنے بچوں کو بچانے میں کامیاب ہوگئی اس کا شوہر اور بچے بلکل خریت سے ہیں ۔ روشن بی بی دختر صفت خان گاؤں ایمت سے ہمارے عظیم پولیس آفیسر وزیر کریم آیاز کی بھتیجی مرحوم وزیر شاہ فقیر کی پوتی اور ہماری ماموں زاد بہن ہے تمام مومنین سے صحتیابی کے لئے دعا کی گزارش ہے اللہ جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین

09/08/2023

Ghizer Puniyal Goharabad
kinarah restaurant

09/08/2023

Shephards hut and mountain cattle Palace 😍

Bilamik Rondu , Baltistan, Pakistan

Courtesy : Lachangra

Photo : Muhammad Hussain

21/07/2023

19/07/2023
16/07/2023

واپس چلو یار 😅
پنجابی بھائی پہلی دفعہ گلگت بلتستان میں

16/07/2023

Phander Ghizer Gilgit-Baltistan ❣️
Photography: MHTOORI

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gilgit