Mamubar valley

Mamubar valley

Share

Exploring the beauty of Gilgitbaltistan all over the world

07/06/2026

الیکشن ڈے

03/06/2026

گمشدگی کی اطلاع
فریال افضل، جو جٹیال پبلک اسکول کی طالبہ ہیں، مورخہ 2 جون کو اسکول سے گھر واپس نہیں پہنچیں اور تاحال لاپتہ ہیں۔
اگر کسی شخص نے فریال افضل کو دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
0345-3287440

02/06/2026

ہمسایوں سے ووٹ کی امید رکھنا، ایسے ہی ہے جیسے بنجر زمین سے فصل کی امید رکھنا

02/06/2026

ہمیں کسی شخص ، خاندان سے کوئی دشمنی اور بغض نہیں ہے ، ہمیں پی پی اور مسلم لیگ دونوں پارٹیوں سے شدید نفرت ہے۔

30/05/2026

سمایر میں بٹو کو زبردستی زندہ کرنے کی ناکام کوشش جاری 😀

29/05/2026

سمیر میں پیلزپارٹی کی طرف سے پروپیگنڈا اور مس انفارمیشن کی برمار عوام ہوشیار رہیں

29/05/2026

حلقہ پانچ میں حالیہ الیکشن صورت حال کے مطابق ریاض اکبر کو باقی امیدواروں پر سبقت حاصل ہے

19/05/2026

Political monopoly in Sas Valley is taking its last breaths.

14/05/2026

حاجی رضوان بی تو اپوزیشن میں تھا پھر بی شاہراہِ نگر جیسا عظیم الشان پروجیکٹ لایا تو ریاض اکبر کوئ نہیں۔

13/05/2026

اُستاد کلب علی کا ساس ویلی کے سیاست پرنمودار ہونا باقی اُمیدواروں کے لئے مشکل پیدا کر سکتی ہے

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit