Azhar Ahsan Hasham

Azhar Ahsan Hasham

Share

Official page

18/08/2025

صوابی کی حالت بونیر سے بھی بدتر ہوتی جا رہی ہے
30 افراد شــہید
دکانیں ،گھر اور گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئے!!!

18/08/2025

انسانیت کی معراج اسے کہتے ہیں کہ ایک یمنی ڈاکٹر نے اپنی گاڑی کے پچھلے حصے پر لکھا ہوا تھا کہ اگر آپ کو طبی مشورے کی ضرورت ہے تو آپ مجھے روک سکتے ہیں

20/07/2025

الحمدللہ! مہنگائی میں زبردست کمی،
90 روپے کلو والی پھیکی چینی،
اب 205 روپے میں میٹھی ملنے لگی ہے🙄

20/07/2025

💔 ایک اور بیٹی ہار گئی، پگڑیاں جیت گئیں 💔

ڈیڑھ سال پہلے ایک جوڑے نے پسند کی شادی کی...
محبت کی، نکاح کیا، ایک نئے سفر کا آغاز کیا۔

لیکن قبیلے والوں کو یہ محبت گوارا نہ ہوئی۔
دعوت دی — مگر یہ کھانے کی نہیں، "غیرت" دکھانے کی دعوت تھی۔
🥀

ایک سنسان میدان میں لے جا کر کھڑا کیا گیا...
⚔️ جہاں 19 بلوچ مرد موجود تھے،
ان میں سے 5 کے ہاتھوں میں لوڈڈ بندوقیں تھیں۔

🌺 24 سالہ شیتل... بڑی سی چادر میں لپٹی ہوئی،
🕊️ ہاتھ میں قرآن تھامے…
پُرسکون قدموں سے قتل گاہ کی طرف بڑھتی ہے۔

وہ کہتی ہے:
"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے... اس کے علاوہ کچھ نہیں"
🩸 مگر کب کسی نے اس کی اجازت لی تھی؟

نہ آنکھوں میں التجا...
نہ لبوں پر چیخ...
نہ پاؤں کانپے...
صرف خاموشی تھی — ایسی کہ چیخیں بھی ہار مان جائیں۔

پھر... 9 گولیاں چلیں 🔫
اور شیتل... خاموشی سے امر ہو گئی۔ 🌹

پھر زرک کی باری آئی...
💔 اسے دوگنا گولیاں ماری گئیں...
صرف اس لیے کہ اس نے اپنے دل کی بات مانی تھی۔

اور یوں... "غیرت" کو "سکون" ملا۔
🙄 قبیلے کی وہی غیرت،
جو اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے میدان میں لا کھڑا کرتی ہے۔

یہ غیرت نہیں، وحشت ہے...
یہ دستور نہیں، درندگی ہے!

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں
مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں
🌸

📢 اس ظلم پر خاموشی بھی گناہ ہے!
شیئر کریں تاکہ ہر دل تک پہنچے...
🕯️ ایک اور شیتل کو بچانے کے لیے۔

*tel

20/07/2025

ڈالر کی محبت پر فخر، خون کی محبت پر گولی

ایک طرف چالیس سالہ امریکی عورت چند ڈالروں کی لالچ اور وقتی محبت میں پاکستان آتی ہے، شادی کرتی ہے، اور پورا ملک اسے عزت، شہرت، اور فخر سے دیکھتا ہے۔
دوسری طرف بلوچستان کی ایک باحیا بیٹی… اپنے ہی خاندان کے لڑکے سے نکاح کرتی ہے، بغیر باپ اور بھائی کی اجازت کے، تو
"غیرت کے نام پر گولی مار دی جاتی ہے۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

14/07/2025

اسپین میں گرمی کی وجہ سے دو مہینوں میں اب تک 1180افراد مر گئے ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit