Ghizer News

Ghizer News

Share

Repoter

25/02/2026

دیامر ۔ مولانا توحیدی نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

07/02/2026

اعلان نماز جنازہ ۔
مولانا اشفاق احمد مرحوم کا نماز جنازہ 2 بحے جامع مسجد دلناٹ میں اداء کیا جائیگا ۔

06/02/2026

جس وقت دھماکا ہوا سجدے کی حالت میں تھے
اسلام آباد دھماکے میں بچنے والے نگر کے نوجوان اقرارلحسن آنکھوں دیکھا سنا رہے ہیں
اقرارالحسن کا تعلق گلگت نومل سے وہ آج کے اس سانحہ میں زخ می ہوئے ہیں


ویڈیو بشکریہ روشان دین دیامری

02/02/2026

“گلگت بلتستان ضلع غذر سے تعلق رکھنے والے اولمپئن باکسر احمد علی نے انٹرنیشنل باکسر کے خلاف زبردست کارکردگی دکھائی۔ ویڈیو میں واضح طور پر احمد علی کا پلڑا بھاری نظر آیا اور انہوں نے بھرپور پنچز مارے۔

28/01/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک واقعہ میں نامعلوم افراد کی فائ رنگ سے لیفٹیننٹ کرنل محمد عمران شہید ہوگئے شہید کرنل محمد عمران معروف زمیدار اور سیاسی سماجی شخصیت حاجی خضر حیات ڈیال کے داماد تھے ،پولیس کے مطابق بنوں روڈ پر شور کوٹ کرامت آباد کے علاقے میں کوئٹہ میں تعینات لیفٹیننٹ کرنل محمد عمران جو چھٹیوں پر اپنے آبائی گھر آئے ہوئے تھے اور نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائ رنگ کر دی ۔ جس سے وہ موقع پر شہید ہو گئے۔

28/01/2026

گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے رابط سڑکیں بند۔
استور برف باری کیوجہ سے مریض کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

28/01/2026

گلگت۔
گلگت بلتستان پولیس کے 8 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر BPS-16 کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ نوٹیفیکشن جاری۔

Photos from Ghizer News's post 28/01/2026

نگر:
قراقرم ہائی وے نگر سیکشن اور ضلع نگر کے بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث سڑکیں انتہائی پھسلن کا شکار ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور دوران ڈرائیونگ گاڑی کے ٹائروں پر چین لازمی استعمال کریں۔
اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس نگر

28/01/2026

گلگت بلتستان کے سمر زون سکولز سردیوں کی تعطیلات کے بعد 6 فروری کو کھلیں گے زراٸع

26/01/2026

Wwe wwe wwe wweeee hahahahaahahaah

26/01/2026

شگر گندم لیکر جاتے ہوئے نیٹکو ٹرک حادثے کا شکار ۔

26/01/2026

حاجی گلبر ہم خیال گروپ بدھ کے روز چار بجے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Ghakuch Ghizer
Gilgit