Muslim Boy scout Gilgit

Muslim Boy scout Gilgit

Share

This page is about pak muslim boy scout jama masjid gilgit We need to support of everyone so kindly support us and follow our official page thankx all of you

Photos from Muslim Boy scout Gilgit's post 20/01/2026

پاک مسلم بوائے اسکاؤٹس اور معروف سوشل ورکر منیب عالم گلگتی کمانڈر محمد نعیم صاحب کی قیادت میں گلگت بلتستان میں حالیہ تقرری پانے والے نگران وزیر جنگلات و ماحولیات مولانا شرافت الدین صاحب اور نگران وزیر داخلہ محترم ساجد علی بیگ صاحب کو دلی مبارکباد پیش کی اور اُن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

01/01/2026

🕌 التماسِ دعا برائے شفائے کاملہ 🕌
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تمام احبابِ باصفا کی خدمت میں دلی گزارش ہے کہ ہمارے نہایت عزیز دوست رضوان احمد صاحب کی والدہ محترمہ طویل عرصے سے سخت علیل ہیں۔
کل جمعۃ المبارک کا بابرکت دن ہے، جس میں ایک گھڑی ایسی آتی ہے جب اللہ پاک ہر جائز دعا قبول فرماتا ہے۔ آپ تمام بھائیوں سے پرزور اپیل ہے کہ اپنی دعاؤں میں والدہ محترمہ کو خاص طور پر یاد رکھیں۔
شفاء کے لیے مسنون دعائیں:
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكِ
(میں عظمت والے اللہ، عرشِ عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ آپ کو شفاء عطا فرمائے۔)
اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأسَ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي
(اے اللہ! ل، تکلیف دور کر دے، شفاء دے دے، تو ہی شفاء دینے والا ہے۔)
اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ اس مبارک دن کے صدقے والدہ صاحبہ کو شفائے کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ (ہمیشہ رہنے والی صحت) عطا فرمائے اور ان کا سایہ اہل خانہ پر تادیر قائم رکھے۔ آمین آمین ثمہ آمین یارب العالمین

طالبِ دعا:
احمد بابو جی۔ایس۔ ایل۔ انفارمیشن سیکرٹری،
پاک مسلم بوائے اسکاٹس ایسوسی ایشن،
گلگت

13/10/2024

قومی چیمپین ہیرو باکسر عثمان وزیر کا گلگت میں بہر پور استقبال اس موقع پر پاک مسلم بواٸےسکاؤٹ کمانڈر محمد نعیم اور اس کی پوری ٹیم نے قومی ہیرو باکسر عثمان وزیر کو گلگت آمد پر ویلکم بھی کہا اور،2024 چیمپیٸن شپ جیتنے،اور ملک کا نام،بلخصوص گلگت بلتستان کا نام انٹر نیشنل لیول پر روشن کروانے پر دل کی اتھاٸہ گہراٸیوں سے اپنے پوری ٹیم کے ہمراہ۔مبارکباد بھی دے دیا

13/10/2024
Photos from Muslim Boy scout Gilgit's post 13/08/2024

Muslim Boy scout Gilgit wishes the Nation a very Happy Independence Day. May our beloved country and our people prosper with every passing day and always stay united.
PAKISTAN ZINDABAD

Photos from Muslim Boy scout Gilgit's post 13/08/2024

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲
❤️14 August 2024❤️
(𝐘𝐚̄𝐮𝐦-𝐞-𝐀̄𝐳𝐚̄𝐝𝐢) , 𝟕7 𝐲𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐅𝐫𝐞𝐞𝐝𝐨𝐦
تمام پاکستانیــوں کــو
جشن آزادی مبارکـــ
‏اللہ پاکـــ ہمارے ملکـــ کو تاقیامتـــ سلامتـــ
و خوشحــال رکھــے،
اوردشمنــوں کے شــر ســے ہمیشہ محفوظ رکھــے
‏شاد رہــے آباد رہــے
🇵🇰ہمارا پاکستان🇵🇰

آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن

Photos from Muslim Boy scout Gilgit's post 07/08/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن معاذ گلگتی پیدن جگلوٹ کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔
اللّٰہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین 😥😥

25/07/2024

پاک مسلم بانی بواٸی سکورٹ کمانڈر محمد نعیم اپنے دو بیٹے اور سکورٹ نوجوانان ٹیم کے ہمراہ ایک خوشگوار موڈ میں گروپ فوٹو۔ماشااللہ۔۔مولا سلامت رکھے
Muslim Boy scout Gilgit

20/05/2024

امیر اہلسنت جناب قاضی نثار احمد صاحب کے والد محترم جناب قاضی عبدرازق صاحب کی ایک نایاب تصویر۔
اللہ پاک حضرت کے درجات بلند فرماٸیں۔
امین

Photos from Muslim Boy scout Gilgit's post 05/02/2024

#گلگت:ضلعی انتظامیہ اور پاک مسلم بواۓ سکاٶٹ گلگت کے زیراہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جارہی ھے۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Police Station
Gilgit