Legend of Ghizer
Welcome��
اجمل ٹکر وہ کھلاڑی ہے جو پریشر کے لمحوں میں ہمیشہ ٹیم کے کام آتا ہے۔ کبھی گول کیپنگ، کبھی دفاع، اور جہاں بھی ضرورت پڑے وہاں اپنی بہترین کارکردگی دکھا کر ثابت کرتا ہے کہ وہ ایک حقیقی All-in-One Player ہے۔
💪 ایسے کھلاڑی ہر ٹیم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ شاباش اجمل ٹکر!.
Ajmâł Täkkár
28/07/2026
Sumal Football Club SFC
Again win the match Sumal fc CFcs
🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو! 🏆
ٹیم سُمال کو شرقیلہ سپر لیگ کے فائنل تک کامیابی کے ساتھ کوالیفائی کرنے پر دلی مبارکباد۔
یہ کامیابی ٹیم کی محنت، اتحاد، جذبے اور بہترین کھیل کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ آپ اسی عزم کے ساتھ فائنل بھی جیت کر چیمپئن بنیں اور اپنے علاقے کا نام مزید روشن کریں۔
نیک تمنائیں!
Best of Luck Team Sumal
.Fainl
.sumal fc💪🏽💪🏻💪
Score
2-1
Raheem bohoo
Bashir⚽
Football Club SFC 👏🥰😍
21/07/2026
سوال یہ ہے کہ اتنے مضبوط اسکواڈ کے باوجود مورکہ فٹبال کلب آج گوپس الیون کے خلاف 3-0 سے کیوں ہار گیا؟ 🤔⚽
اقتدار، جہانزیب، وقار رامیز اور بشیر جیسے باصلاحیت کھلاڑی بھی اپنی کارکردگی نہ دکھا سکے۔
دوسری طرف گول کیپر تظیم نے دو یقینی گول شاندار انداز میں بچائے، مگر اس کے باوجود ٹیم کو 3-0 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
آپ کے خیال میں اس شکست کی اصل وجہ کیا تھی؟
کمزور ٹیم ورک؟
غلط حکمتِ عملی؟
مڈفیلڈ پر کنٹرول نہ ہونا؟
دفاعی غلطیاں؟
اپنا رائے کمینٹ میں دیں۔
Murka FC
20/07/2026
راحیم عرف بوشو کی بات کیے بغیر سمال فٹبال ٹیم کا ذکر مکمل نہیں ہو سکتا رحیم بوشو نے گلگت پولیس ٹیم میں بھی بہت آچھا کرکاردگی کی ھے
سمال ٹیم کو اس مقام تک پہنچانے میں راحیم بھائی کا بہت بڑا کردار ہے انہوں نے ہمیشہ اپنے مقامی کھلاڑیوں پر اعتماد کیا انہیں مختلف ٹورنامنٹس میں موقع دیا اور کبھی ہمت نہیں ہاری
آج اسی محنت، اعتماد اور مستقل مزاجی کا نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ ان کی ٹیم بڑے بڑے حریفوں کو شکست دے رہی ھے
Sumal Football Club SFC beat ISHKOMAN UNITED on penalty kicks…👑❤
18/07/2026
بختے علی ان کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں جو نہ صرف اپنی بہترین کارکردگی بلکہ اپنے نرم دل، عاجز اور بااخلاق رویّے کی وجہ سے بھی سب کے دلوں میں جگہ رکھتے ہیں۔ میدان میں ان کی مہارت اور کھیل سے محبت انہیں ایک حقیقی لیجنڈ بناتی ہے
۔ Legend of Ghizer👑🫶🏻
15/07/2026
⚽ آج بات ایک ایسے آل راؤنڈر کھلاڑی کی، جو ٹیم کو جب بھی جہاں ضرورت ہو، وہاں اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے۔
اجمل ٹکر وہ کھلاڑی ہے جو پریشر کے لمحوں میں ہمیشہ ٹیم کے کام آتا ہے۔ کبھی گول کیپنگ، کبھی دفاع، اور جہاں بھی ضرورت پڑے وہاں اپنی بہترین کارکردگی دکھا کر ثابت کرتا ہے کہ وہ ایک حقیقی All-in-One Player ہے۔
💪 ایسے کھلاڑی ہر ٹیم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ شاباش اجمل ٹکر!.
Ajmâł Täkkár
Murka FC
سمال فٹبال کلب کے خوش مزاج پیلر
Dipazeer Dil 👑
Sumal Football Club SFC ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit