DMR_CLICKs -GB

DMR_CLICKs -GB

Share

this pages design for all people of Pakistan who wants to know about every single place
and every corner of Pakistan .

the page I also design to promote the culture of northern area's .Its freedom to people to Post about the its culture

27/04/2025

یہ کھیل ہم پچین میں کھیلتے تھے ہاں ہمارے گاؤں میں یہ بہت ہی مشہور اور زیادہ کھیلے جاتا تھا لیکن ایسی کھیل آج بھی ہمارے بچے کھیلتے ہیں یعنی ہمارے اباوجدادوں کی ثقافت کو آگے آنے والے نسل تک منتقل ہوتی ہے ۔
آج چلاس سے ایک نایاب ویڈیو ملے جو کہ ایک بچہ کھلونے کھیلتے ہوئے زبردست چلاسی ڈانس کرتا ہے

Will done general reports

26/04/2025

ہمارے ساتھ ریزنگ کرنے کی تمہارے بس کی بات نہیں جناب ہم گلگت کے ڈرائیور ہیں
گلگت ٹو قبرستان 🤣

Follow DMR_CLICKs -GB

The coster of Gilgit baltistan
Traveling Gilgit to Rawalpindi
The government is silent 🔕 drivers Play of our peoples 😭

25/04/2025

رپورٹ کے مطابق داریل منیکال میں آج اردو کا آپریشن جاری مزید ایسے ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے رپورٹر کے ساتھ جڑے رہے 🤣🤣
General reporter Khan And
Taeen Faqir 💪💯🤟
DMR_CLICKs -GB

View of darel main point
📄

23/04/2025

اس کو اپ کے زُبان میں کہا کہتے ہیں چلاسی اور کوہستانی زُبان میں اسے "پترو" کہتے ہے.
Follow DMR_CLICKs -GB

21/04/2025

the nature of gilgit Baltistan
Like and follow my page

20/04/2025

چلاسی ڈانس گلگت بلتستان کی پہاڑوں میں

16/04/2025

حافظ آباد، نامعلوم گاڑی سوار کی جانب سے تقسیم کی گئی مٹھائی کھانے سے کئی بچوں کی حالت خراب،ہسپتال منتقل، 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات، 5 تشویشناک حالت میں زیر علاج،بچوں کا تعلق کرسچن کمیونٹی سے تھا، کار سواروں نے 8 بچوں کو مٹھائی کھلائی تھی

15/04/2025
24/01/2025

Wahid Ullah Wahid
Atiff Ur Rehman

01/04/2023

*روزے عوام رکھ رہی ہے اور درجات ساتھ ساتھ مہنگائی کے بلند ہو رہے😂😂*

09/06/2022

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit