Ghizer News 24
facebøøk verified v.i.p accøunt█║▌│█│║▌║││█║▌│║█║®© officialprofile 2020-2030 copyright√√√100%¶¶¶®©™.
19/05/2026
عوام الناس گوپس پھنڈر سے گزارش ہے کہ وہ دیداری کے موقع پر طاوس تک اس کرایہ نامے کے مطابق کرایہ ادا کرے اور اضافی کرایہ لینے کی صورت میں انتظامیہ کو بروقت ڈرائیور کے خلاف شکایت درج کرے تاکہ کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔
18/05/2026
ہزہائنس پرنس رحیم آغا خان کا دورہ غذر
سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رئنگے
نوٹفکشن جاری
18/05/2026
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا، امام زمان شاہ رحیم الحیسنی (اغا خان )کی متوقع دورہ و دیداری کے باعث دی اکیڈمی اف ایکسلنس گاہکوچ کیمپس میں 20 مئی تا 26 مئی تک خصوصی انتظامات کیے جایئں گے اس مدت کے دوران اکیڈمی انتظامیہ اسماعیلی جماعت کے معزز مہمانوں کے لیے جگہ اور دیگر ضروری سہولیات مہیا کرے گی اکیڈمی کی عمارت اور سہولیات مقامی اسماعیلی جماعت کی میزبانی کے لیے مخصوص ہوں گی جماعت استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
شکریہ
پرنسپل
صداقت علی ساحل
دی اکیڈمی آف ایکسلنس
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہے۔
26 دسمبر 2022 میں جی ایس ار کمپنسیشن کو بڑھانے کی پہلی کامیاب تحریک عمائدین پونیال کا سنگل ریسٹ ہاوس میں کمیٹی سے عارف ایڈوکیٹ کا خطاب۔
16/05/2026
غفران زمان کے قاتلوں کو 2 دن گزرنے کے باوجود گرفتار نہیں کرنا ضلعی انتظامیہ کی نااہلی اور کھلی غفلت ہے ایس پی غذر ذاتی دلچسپی لے لو مجرموں کو سامنے لاو ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کرو تو بہتر ہے۔۔
15/05/2026
غذر
راولپنڈی سے گلگت کے درمیان چلنے والے ٹرانسپورٹروں نے امام شاہ رحیم کے دیدار کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے مسافروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا موقعے کو غنیمت جانتے ہوئے مختلف بس کمپنیوں نے اپنی مرضی کے مطابق کریے وصول کرنا شروع کردیا ہے اس وقت پنڈی سے گلگت تک فی سواری 7 ہزار روپے لئے جارہے ہیں جبکہ رینٹ کار والوں نے فی سواری کرایہ 10 ہزار سے 15 ہزار تک مقرر کیا ہے گلگت بلتستان بالخصوص ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت صورت حال پر خاموش تماشائی بن چکا ہے مسافروں کے مطابق پنڈی میں سواریوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو اپنے امام کے دیدار کے لئے گلگت آرہے ہیں تاہم اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرانسپورٹ مالکان نے اندھیری نگری مچا رکھی ہے اور بھاری کرایے وصول کررہے ہیں مسافروں نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس اندھیر نگری کا فوری نوٹس لیں۔
24 گھنٹوں کے اندر غفران کےقاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو سخت موقف اختیار کرنے پر مجبور ہونگے۔
صدرگلاپور یوتھ ارگنائزیشن
15/05/2026
شاہ رحیم الحسینی کی متوقع تشریف آوری کے حوالے سے شیڈول جاری کر دیا گیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
15101