JBJ Thoughts

JBJ Thoughts

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JBJ Thoughts, Amusement and theme park, Gilgit.

03/08/2026

The Astore Valley is a stunning 120-kilometer-long mountain region in Gilgit-Baltistan, Pakistan, sitting at a base floor elevation of 2,600 meters (8,500 feet). It is famous for housing the eastern face of Nanga Parbat (the Killer Mountain) and serving as the grand gateway to Rama Meadows, Minimarg, Allah Wali Lake and the Deosai Plains

10/05/2026
03/03/2026

Aga Khan Rural Support Programme (AKRSP) ایک فلاحی ادارہ ہے جو گلگت بلتستان کے ساتھ ساتھ پاکستان کے دیگر صوبوں میں بھی کام کرتا ہے، اور عالمی سطح پر بھی اس کے نیٹ ورک کے ذریعے ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ یہ ادارہ خصوصاً گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے دیہی علاقوں میں سرگرمِ عمل ہے۔ اس کا مقصد غربت میں کمی، تعلیم کا فروغ، صحت کی سہولیات کی فراہمی، خواتین کو بااختیار بنانا اور مقامی ترقیاتی منصوبوں کو مضبوط کرنا ہے۔ یہ ادارہ Aga Khan Development Network (AKDN) کا حصہ ہے، جو دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی اور معاشی ترقی کے منصوبوں پر کام کرتا ہے۔

سکردو کے عوام سے سوال ہے:
کیا کسی ادارے کو جلانا یا نقصان پہنچانا مسئلے کا حل ہے؟ کیا آپ کو مکمل علم ہے کہ AKRSP کس کا ادارہ ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟ اگر کہیں اور کوئی سیاسی یا بین الاقوامی تنازع چل رہا ہے تو اس کا غصہ اپنے ہی علاقے کے فلاحی اداروں پر نکالنا کہاں کی دانشمندی ہے؟

حقیقت یہ ہے کہ گلگت بلتستان میں دیہی ترقی، صحت کی سہولیات، غربت میں کمی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں AKRSP کا کردار بہت نمایاں رہا ہے۔ بہت سے علاقوں میں بنیادی ترقیاتی کام حکومت سے پہلے اسی ادارے نے شروع کیے۔ مقامی لوگوں کو روزگار دینا، چھوٹے کاروباروں کے لیے معاونت فراہم کرنا اور کمیونٹی کو منظم کرنا اس کے اہم کاموں میں شامل ہے۔

اگر ہم اپنے ہی اداروں کو نقصان پہنچائیں گے تو دراصل ہم اپنے بچوں کا مستقبل جلا رہے ہوں گے۔ اختلافِ رائے ہر ایک کا حق ہے، لیکن تشدد اور توڑ پھوڑ نہ صرف قانوناً جرم ہے بلکہ اخلاقاً بھی غلط ہے۔

افسوس کی بات ہے کہ جن اداروں نے شعور دیا، ترقی کے مواقع فراہم کیے اور علاقے کو آگے بڑھانے میں کردار ادا کیا، انہی کو نقصان پہنچایا جائے۔ ہمیں غصے کے بجائے عقل، تحقیق اور برداشت سے کام لینا چاہیے۔

اللہ ہم سب کو صحیح سمجھ اور بہتر فیصلے کرنے کی توفیق دے۔ آمین
(Copied)

12/02/2026

پوری قوم کی آنکھیں بیدار کر کے وہ اپنی بینائی کی قربانی دے گیا۔
آج وہ اڈیالہ جیل میں قید ہے اور اطلاعات کے مطابق اس کی دائیں آنکھ کی بینائی محض 15 فیصد رہ گئی ہے، مگر اس کے حوصلے اور عزم میں کوئی کمی نہیں آئی۔

جس شخص نے اس قوم کو شعور دیا، خودداری سکھائی اور حق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا، آج وہی شخص تکلیف اور آزمائش سے گزر رہا ہے۔

اب اور کون سا احسان اس قوم پر باقی رہ گیا ہے؟
اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامل صحت عطا فرمائے، ان کی بینائی بحال کرے اور انہیں صبر و استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

16/01/2026

The exodus of young talent from Pakistan is driven by a "perfect storm" of economic and systemic failure. Faced with record-high inflation, a devalued currency, and a job market where merit is often sidelined by nepotism, the country’s brightest minds feel their potential is being stifled. This crisis reached a historic peak in 2025, as official data from the Bureau of Emigration & Overseas Employment confirms that 763,526 Pakistanis left the country for employment. This massive flight of human capital includes the loss of over 5,000 doctors and more than 13,000 finance professionals and accountants, whose departure leaves critical gaps in the nation's healthcare and financial infrastructure. High-achieving graduates are increasingly forced to choose between staying in a state of professional stagnation or joining this mass migration to find stability, fair wages, and a predictable future. Ultimately, this "brain drain" is a vote of no confidence in a system that offers little reward for hard work and even less hope for social mobility.

Website

Address


Gilgit