Adnan Raaz
Poet and Singer from Pakistan, Gilgit Baltistan::::🇵🇰❤
17/10/2025
اسلام علیکم۔۔۔
میرے سب چاہنے والوں کو معزرت کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ میرا البم "خیر تھے دبون"کی تقریب رونماٸ جو عنقریب متوقع تھی مگر گلگت بلتستان کے موجودہ حالات کے پیش نظر کچھ مدت کیلٸے ملتوی کر رہا ہوں۔
آپ سب میرے ساتھ جڑے رہیں ان شاء اللہ بہت جلد میرے البم "خیر تھے دبون"کی تقریب رونماٸ کا اعلان ہوگا۔
15/09/2025
افسوس😭😭
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے راجہ کاشان کے قاتلوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے اور لواحقین کو انصاف دلایا جائے۔
14/09/2025
Life is like riding a bicycle. To keep your balance, you must keep moving.👍
04/09/2025
تھٸ ہر سوالٸے تُٹ جواب لٸیجٸے۔
جیک تھے لوکھیگا اے حساب لٸیجٸے۔
کمیک تُس حوصلہ تھیہ صبر چھورے۔
مٸ ہر تفسیرٸے تُٹ کتاب لٸیجٸے۔
#راز
31/08/2025
دیوساٸ گلگت بلتستان کی ایک ایسی پُر کشش جگہ ہے جہاں بندہ جاتا تو اپنی مرضی سے ہے لیکن واپسی اپنی مرضی سے نہیں ہوتی۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ ایک پُر اسرا کشش اپنی طرف کھینچ رہی ہو۔۔۔ دیکھنے والی آنکھوں کو کوٸ جادو ہوا ہو۔۔۔ہاں! یہ حقیقت ہے۔۔ میں جب بھی دیوساٸ گیا ہوں مجھے یہیں محسوس ہوا ہے۔۔۔ کیا آپ نے بھی محسوس کی ہے؟؟
18/06/2025
راز جَپ بے ہَن اوتھالے شارو مَجا۔
پَچی نیکھاٸ یاقوت،مرجان سنیجی۔
#راز
07/06/2025
Eid Mubarak to all my Fans, Friends & Relatives🎉🤲❣️
26/05/2025
تؙٹ ہو تھاس تو مݜالے مئ پونئے جو مرک بینین۔
خس گہ عاشقانو ڈِمیچ شِنگالئے شَرک بینین۔
#راز
11/05/2025
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰✌️
لاتوں کے بھوت باتوں سے کہاں مانتے ہیں؟
ان شاء اللہ ایسا سبق دینگے انڈیا والے پوری زندگی یاد رکھنگے۔👊🏻
⚔️❣️🇵🇰❣️⚔️
الحَمْدُ ِلله🤲🏻
پوری قوم کو عزت و وقار کے ساتھ فتح مبارک✌🏻
پاکستان زندہ باد🇵🇰
پاک فوج پاٸندہ باد🇵🇰⚔️
14/08/2024
آپ ہمارا حوصلہ ہو✊
اور ہمیں آپ پہ فخر ہے♥️✌🏅
Big Congratulations Sir Zafar Waqar Taj.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Gilgit