Kurumber Times Ghizer
This page is designed for the latest news, prosperity of this region, good and peaceful thinking.
19/11/2022
05/02/2022
گلگت بلتستان. شہدا کی وادی غذر کا بیٹا شکرت بیگ والد دوش بیگ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔ شہید پاکستان آرمی ڈی ایس جی کور میں اپنا خدمات سر انجام دے رہا تھا. 03 فروری کی صبح ہارٹ اٹیک کی وجہ سے دوران ڈیوٹی آپنے جام حقیقی سے جا ملے. شہید کو آج آبائی گاوں اشکومن مومن آباد میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا.
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔ آمین
23/10/2021
کُلّ نَفسٍ ذَاٸِقَةُ المَوت.
افسوس ناک خبر۔
پاک فوج کے AK رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ سپاہی عبدل حمید کو ان کے آبائی گاؤں تحصیل اشکومن گاؤں دائین میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا عبدل حمید گزشتہ شب پنڈی سے گلگت آتے وقت دیامر کے حدود میں کار ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہوا تھا۔
عبدل حمید کے گھر والوں کے اطلاع کے مطابق شہید عبدل حمید کا کچھ دنوں کے بعد شادی ہونے والا تھا مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا اللّٰہ شہید عبدل حمید کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین۔
07/10/2021
گاہکوچ میں مختلف گھروں کی صفائی کرنے والا چور سٹی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ملزم سے چوری شدہ لیپ ٹاپ، 4 عدد پستول اور دیگر مسروقہ سامان برآمد ملزم کو پکڑنے میں ایس ایچ او سٹی تھانہ گاہکوچ محمد قیوم شاہ کی ذاتی کاوشیں شامل ہیں۔
ویلڈن ایس ایچ او سٹی تھانہ اور عملہ
05/10/2021
ضلع غذر کے سپوت وزیر امجد جو کہ صوبیدار ریٹایرڈ وزیر خالق کے فرزند ہے نے آج پاکستان ائیر فورس اکیڈمی رسالپور سے بطور پائلٹ آفیسر پاسنگ آؤٹ ہوئے ان کا تعلق غذر شیر قلعہ سے ہے۔
کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے قراقرم یونیورسٹی میں 4 سے 12 اکتوبر تک فوج تعینات کرنے کا امکان.
03/10/2021
ہنزہ ۔ ایکسویٹر پر دولہا اور دلہن کی بارات پر مجسٹریٹ گوجال نے آپریٹر کو نوٹس کریا ۔
03/10/2021
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے قائدین کا دورہ ایمت کے موقع گروپ فوٹو.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit