Dark Night
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dark Night, Real Estate, jalalabad, Gilgit.
Jalalabad valley Gilgit Baltistan ⛰️🌺
16/02/2023
🖤✨
اگر کوئی ہم سے بہتر ملے🍁 تو رکنا مت چلے جانا🥀🫥
تمہارا ہجر منایا تو میں اکیلا تھا
جنونِ حشر اٹھایا تو میں اکیلا تھا
یہ میری اپنی دعائیں جنھوں نے رد ہوکر
گلے سے مجھ کو لگایا تو میں اکیلا تھا
دیارِ خواب تھا،تم تھے،تمام دنیا تھی
کسی نے آ کے جگایا تو میں اکیلا تھا
کوئی حسینی نہ نکلا میرے رفیقوں میں
دیا بجھا کے جلایا تو میں اکیلا تھا
تمہارا ہاتھ نہیں تھا وہ موجِ گریہ تھی
مری سمجھ میں جب آیا تو میں اکیلا تھا
کہاں سے آئی تھی آخر تری طلب مجھ میں
خدا نے مجھ کو بنایا ،تو میں اکیلا تھا🍂🥀
09/09/2022
🖤
09/09/2022
09/09/2022
🖤🌹
میں شاید اب کبھی اپنے بھی کام آ نہ سکوں !
اور اب تجھے بھی مری، کونسا ضرورت ہے !
تجھے تو یوں بھی بٹھا لیں گے لوگ آنکھوں پر !
حسین شخص ! تجھے میری کیا ضرورت ہے!
🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
11224