Social Outlet Gilgit-Baltistan

Social Outlet Gilgit-Baltistan

Share

Northern area is the most spectacular and fascinating region in Pakistan Tracking

10/04/2026

دلیر اور بہادر پرشین سولائزیشن کی قیادت کو شاعرِ مشرق کی سرزمین میں خوش آمدید کہتے ہیں۔۔

22/03/2026

Rahbar❤️

22/03/2026

If you receive an unknown number calling you, do not answer. It might be Trump trying to ask for help to open the Strait of Hormuz 😜

07/03/2026

A beautiful banner displayed at Punjab university Lahore

04/03/2026

ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا۔

یاد رہے کہ غیر ملکی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ان کے صاحبزادے کی بھی شہادت کا دعویٰ کیا تھا تاہم ایرانی میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادہ مجتبیٰ خامنہ ای کی موت کا دعویٰ مسترد کردیا تھا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادہ مجتبیٰ خامنہ ای زندہ اور مکمل صحتیاب ہیں۔

ایرانی میڈیا نے لکھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ملک کے اہم امور کو دیکھ رہے ہیں۔

03/03/2026

جلال اباد سے تعلق رکھنے والے اس غیرت مند سپوت کو حالیہ صورتحال کے پیش نظر اے ٹی اے کا دفعہ لگا کر راولپنڈی سے اچانک غائب کر دیا گیا ہے حکومت کا یہ عمل انتہائی تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کے اندر خاص کر کے جلال اباد یوتھ سپریم کونسل کے اندر بہت ہی غم و غصہ پایا جاتا ہے جلال اباد یوتھ سپریم کونسل متنبہ کرتی ہے کہ اس لڑکے کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے بصورت دیگر جلال اباد سپریم کونسل کی طرف سے زبردست قسم کی ہڑتال کی کال دی جائے گی

03/03/2026

Vedio dekho Aur khush hou jawo 😍

03/03/2026

کوئی بھی جنگ کھیل نہیں ہوتا یہ قدم انسان مجبوری میں اٹھاتا ہے پاکستان نے اپنی تمام تر سرمایہ ان طالبانوں پرلگایا افغانستان پر لگایا کوشش کیا یہاں کسی طرح بھی امن ہو نہ یہ خود امن سے رہینگے نہ ہمسایوں کو امن سے رہینے دیتے ہے یہ لوگ جس تھالی میں کھانا کھاتے ہے اسی میں چھیت کرتے ہے ۔ افسوس ہے پاکستان کی ضد میں اسرائیل اور انڈیا کے ساتھ دینا یہ انتہا درجے کی کم ظرفی ہے۔کم از کم انکو پاکستان سے ہمدردی نہیں ہے تو پاکستان میں انکے حمایتی مدرسوں ملاوں سے ہمدردی ہو ۔اور پاکستان میں موجود ان ملا کو شرم آنی چاہییے وہ بتائیں پاکستان کیساتھ ہے یا افغانستان اسرائیل انڈیا کیساتھ ہے

03/03/2026

پاکستان میں ہر ملعون اپنے مقصد کے حصول کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بعد میں مخصوص مسلک کو غدار وطن قرار دے کر بے گناہوں کی جانیں لی جاتی ہیں۔ یہ ملعونیت کب تک چلے گی۔ ایک مخصوص مسلک کے لیے پاکستان میں اتنی نفرت کیوں ہے؟؟؟

02/03/2026

مطالبات کی منظوری تک شہداء کی تدفین نہیں کرینگے،قائد GB آغا سید راحت حسین الحسینی

02/03/2026

وطن کے غدار محافظوں نے کراچی میں اپنے ہی محب وطن پرامن احتجاج کرنے والے شہریوں پر گولیاں برسائی ۔یہ سارے امریکہ اور اسراءیل کے ایجنٹ ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit