Naveed Akhter
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naveed Akhter, Digital creator, Gilgit.
آج ٹی وی پر جیو نیوز چینل لگایا تو یوں لگا پاکستان قائد آعظم نے نہیں نواز شریف نے بنایا ہے🤣
پاکستان وہ ملک ہے جہاں چاہت فتح علی خان کو موسیقار میاں نواز شریف کو ایماندار سمجھا جاتا ھے ۔😁🤗🙊
تھپڑ کی گونج🤣😁
😜
شاباش آج شٹرڈون کر کےمحکمہ فوڈ میں اپنی اندراج کرا لیں۔🤪👋
28/01/2023
My heartbeat is 2 ❤️
14/01/2023
تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہو
اگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو کوئی بھی تم کو ہرا نہیں سکتا
08/12/2022
ابھی پھر سے پھوٹے گی یادوں کی کونپل
ابھی رگ سے جاں ہے نکلنے کا موسم
ابھی خوشبو تیری مرے من میں ہمدم
صبح شام تازہ توانا رہے گی
ابھی سرد جھونکوں کی لہریں چلی ہیں
کہ یہ ہے کئی غم پنپنے کا موسم
سسکنے سلگنے تڑپنے کا موسم
دسمبر دسمبر دسمبر دسمبر
Click here to claim your Sponsored Listing.