Daily Kausar

Daily Kausar

Share

Independent journalism committed to truth, transparency, and public service. Covering the stories that matter to our community and beyond.

website:dailykausar.com
X Account: x.com/KausarDaily
Insta: url-shortener.me/65D1
Thread: threads.com/@dailykausar7

03/06/2026

استحکامِ پاکستان پارٹی (IPP) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے آئندہ انتخابات سے قبل انتخابی مہم کے زور پکڑنے کے ساتھ منگل کے روز روندو میں ایک بڑی سیاسی ریلی منعقد کی۔

پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان بھی انتخابی مہم کی قیادت کے لیے بلتستان میں موجود ہیں۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں نے اپنی انتخابی کامیابی کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کیا اور ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ آئندہ انتخابات میں آئی پی پی کے امیدواروں کی حمایت کریں۔

03/06/2026

‏یہ ARY مکمل طور پر بھائی لوگوں کا اپنا ادارہ ہے اور ARY رپورٹ کر رہا ہے کہ 4 سال گزرنے کے بعد پاکستان کی معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے

احمد حسن بوبک۔

03/06/2026

03/06/2026

ملیحہ ہاشمی : نواز شریف آج اپنی۔ تقریر میں جہاز کا ذکر فرما رہے تھے جس پر وہ گلگت بلتستان الیکشن مہم کرنے پہنچے، وہ جہاز "پاکستان ایئر فورس" کا ہے۔

ن لیگ کھل کر ریاستی وسائل کا بےدریغ استعمال کرتے ہوئے۔۔

03/06/2026

تیرے دائیں ہاتھ کا کام تھا تو تو نے کیا کیوں نہیں ابھی تک۔ بلاول زرداری

03/06/2026

تازہ ترین۔

03/06/2026

🚨 بریکنگ نیوز

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی افواج نے ایران کے جزیرہ قشم کے قریب ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے بعد ایران کی جانب سے خلیجی خطے میں امریکی مفادات اور فوجی اڈوں پر جوابی حملوں کے دعوے سامنے آئے ہیں۔

رپورٹس میں کویت اور بحرین میں میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات بھی شامل ہیں، تاہم کئی حملے روک لیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

تاحال امریکی حکومت اور ایرانی حکام کی جانب سے تمام دعوؤں کی مکمل آزادانہ تصدیق سامنے نہیں آئی، جبکہ صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔

02/06/2026

صدیق جان۔

02/06/2026

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gilgit
15400