Daltas Hunza Nager
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daltas Hunza Nager, Tourist Information Center, Gilgit.
26/05/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
مشہور و معروف نوحہ خواں آغا نوید مظہر کے چھوٹے بھائی طویل علالت کے بعد آج جہان فانی سے کوچ کرگئے اللّٰہ تعالی جملہ لواحقین کو صبر جمیل و اجر عظیم عطا فرمائے اور مرحوم و مغفور اطہر عباس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے الٰہی امین
دیدار مبارک ❤️
سندھ میں پی پی پی کی یزیدی حکومت نے رہبر معظم کے بینرز اتار دیے ہیں گلگت بلتستان کے تمام حلقون سے امیدواروں کو چاہیے ملی غیرت کا مظاہرہ کرکے احتجاجا پارٹی کا انتخابات میں بائیکاٹ کرے تاکہ پارٹی کو احساس ہو
پھسو دیدار گاہ کے تازہ ترین مناظر۔۔۔۔ لاکھوں مریدین کو مولانا حاضر امام دیدار سے نواز رہے ہیں ۔۔۔ الحمدللہ
21/05/2026
Passu Didar gha
❤️❤️❤️❤️
Welcome to Passu, our beloved Imam❤️💐🙏🏽
عطاء آباد ٹنل کے دھانے پر سیلاب کے باعث شاہراہِ قراقرم ہنزہ پھسو سیکشن بند۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit