FM91GB
The Biggest Radio Network Of Gilgit Baltistan Fm 91 GB , The voice of Gilgit Baltistan. This network is leading by Managing Director , Muhammad Alam.
This is Fm Network which is Spreading
Entertainment
Education
Infotainment
and more across the world by spreading Positive content via beautiful and melodious voices of Rjs. Join us Like , Follow and Share the official page of Fm 91 GB
You Can join our live Transmission. For Calling our Gilgit Studio Please Dial,
05811-459411
05811-459422
05811-459433
05811-45
Happy New Year From The Side Of Doctor RJ Suhail Ali Jan Senior Anchor Person FM 91 GB
23/11/2025
🗳️🔥 الیکشن — حلقہ چار نگر
امتیاز حسین مغل کا تاریخی اعلان
حلقہ چار نگر سے الیکشن میں باضابطہ حصہ لینے کا فیصلہ!
آج سے حلقہ چار کے حالات بدلنے کی شروعات ہو چکی ہے۔
امتیاز حسین مغل میدان میں آ چکے ہیں —
اور اس بار یہ مقابلہ صرف سیاست کا نہیں…
یہ مقابلہ حقوق کا، خدمت کا اور مستقبل کا ہے۔
🌟 امتیاز حسین مغل کیوں؟
✔ عوامی مزاج رکھنے والا امیدوار
✔ کردار، دیانت اور سچائی کی پہچان
✔ نوجوانوں کا حقیقی نمائندہ
✔ علاقے کی ترقی کا واضح پلان
✔ تعلیم، صحت، سڑکیں، پانی اور روزگار پر عملی ایجنڈا
💪 امتیاز کا وعدہ:
“حلقہ چار کی محرومیاں ختم کرنا میری ذمہ داری ہے۔
میں وعدہ نہیں… کام کر کے دکھاؤں گا!”
**📣 اٹھو حلقہ چار!
تبدیلی تمہارے ووٹ سے آغاز لے گی۔**
آؤ!
ترقی، خدمت اور حق کی جیت کے لیے…
اپنا قیمتی ووٹ دو — امتیاز حسین مغل کو۔
21/11/2025
اگر آپ ضلع نگر میں ہونے والی کسی بھی اہم خبر، واقعہ، عوامی مسئلے، پروگرام، تقریب، یا فوری اطلاع کو گلگت میڈیا نیٹ ورک تک پہنچانا چاہتے ہیں
تو براہِ راست رابطہ کریں:
ضلع نگر نمائندہ: سلیم عباس
رابطہ نمبر: 03115295958
21/11/2025
حسینیہ سپریم کونسل نگر کے نئے ممبران نے حسینیہ کمپلیکس خزانہ روڈ گلگت میں باقاعدہ حلف اٹھا لیا۔
اللہ پاک سے دعاگو ہوں اور پر امید ہیں نئے آنے والے ممبران نگر کی تعمیر و ترقی اور مسائل کی حل کے لئے اپنا بھرپور اور فعال کردار ادا کرینگے۔
01/11/2025
5th annuversiry of FM91GB memories
21/10/2025
Rj Dr suhail ali jan is on air till 8 to 10 pm on FM91GB
17/10/2025
tonight lesten Dr suhail ali jan from 8 pm to 10pm only on FM91Gb
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Jutial Gilgit
Gilgit
15100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 00:00 |
| Tuesday | 09:00 - 00:00 |
| Wednesday | 09:00 - 00:00 |
| Thursday | 09:00 - 00:00 |
| Friday | 09:00 - 00:00 |
| Saturday | 09:00 - 00:00 |
| Sunday | 09:00 - 00:00 |