Prince Musa Aseer Officail
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prince Musa Aseer Officail, TV Channel, Gilgit.
23/08/2024
داریل آٹھ میڈو 14 اگست 2024
20/06/2024
گلگت ۔
مٸ اور جون کے پکچرز.
2024
29/04/2024
افغانستان کے ہلمند ولسوالی میں طوفانی ژالہ باری۔
کھڑی فصلوں, گاڑیوں اور دیگر اشیاء کو نقصان۔۔
29/04/2024
زندگی کے آدھے غم۔
انسان دوسروں سے
غلط توقعات کرکے ۔
خرید تا ہے ۔😠
moust beautifull darel vally 💖
12/04/2024
چاند چہرھ لوگوں کو ۔
عید مبارک۔💖
05/04/2024
فخر گلگت بلتستان ۔۔
مرحوم ایس ایس پی امیر حمزہ صاحب کو مولا جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما بے باک نڈر بہادر پولیس آفیسروں میں ان کا شمال ہوتا تھا ۔💖
09/03/2024
ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں💜
جیسے دل, نیند, بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے امید😢💔💜
🥀 💜💜
فروری اور مارچ کے پکچرز 2024۔۔۔
03/02/2024
Rip
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .
داریل منیکال ڈاگوٹ کے تاج محمد کافی عرصہ شدید علیل کے بعد آج وفات ہوچکا ہے اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطإ فرماٸیں اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرماٸیں آمین ثمہ آمین ۔
مرحوم کی نمازہ جنازہ آباٸ گاٶں ڈاگوٹ میں 11 Am بجے ادا کی جاۓ گی آپ تمام احباب سے گزارش ہے مرحوم کی نمازہ جنازے میں ضرول شرکت کرے ۔۔۔شکریہ ۔۔
02/02/2024
گہڑے الفاظ ۔۔
برا وقت بتاتا ہے کہ ۔
اچھا وقت کس کے
ساتھ گزارناہے ۔۔۔
Pic Loc Sowat fazakat
28/01/2024
اسلام آباد ۔
راولپنڈی ۔
ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں💜
جیسے دل, نیند, بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے امید..
😢💔💜
🥀 💜💜
21/12/2023
گلگت۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit