Eman

Eman

Share

PML N GILGIT BALTISTAN 🐅

30/08/2026

آپ کی قیادت قوم کے لیے ایک مثبت مثال ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں نصیب فرمائے

29/08/2026
26/08/2026

سادگی

26/08/2026

شیر کی بیٹی

Photos from Eman's post 25/08/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر ارومچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئیں، جہاں چینی اعلیٰ حکام اور سفارتی نمائندوں نے پنجاب کے وفد کا پُرجوش خیر مقدم کیا۔

25/08/2026

اللہ تعالیٰ انجینئر امیر مقام صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، تمام بیماریوں اور تکالیف کو دور فرمائے اور انہیں جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائےوفاقی وزیر انجینئر امیر مقام صاحب گزشتہ چند دنوں سے علیل ہیں اور طبیعت ناساز ہے۔ تمام دوستوں، احباب اور چاہنے والوں سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ان کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
Amir Muqam

25/08/2026

With vice president women wing pmln Pakistan ....

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.