Skip to content
FindGlocal
VOC

VOC

Gilgit Camera/Photo

VOC is a News and Media Website which provide information about National and Local

17/09/2026

لفٹ ایریاز کے نام پر عوام کو مزید بے وقوف بنانا بند کیا جائے!
کبھی مسنگ چھولہ، کبھی ڈبل چھولہ اور کبھی کوئی نئی اصطلاح سامنے لا کر اصل مسئلے کو الجھایا جا رہا ہے۔ آخر کب تک متاثرینِ دیامر کو الفاظ اور کاغذی کارروائیوں کے نام پر گھمایا جاتا رہے گا؟
عوام نے اپنے حقوق کے لیے سالوں انتظار کیا ہے۔ اب انہیں نئی نئی اصطلاحات اور زبانی تسلیاں نہیں بلکہ واضح فیصلہ، شفاف طریقہ کار اور عملی اقدامات چاہییں۔
اگر لفٹ ایریاز کے معاملات میں کوئی قانونی یا انتظامی رکاوٹ ہے تو اسے کھل کر عوام کے سامنے رکھا جائے۔ اگر مسئلہ حل ہو سکتا ہے تو پھر بلاوجہ تاخیر کیوں؟
متاثرینِ دیامر کے حقوق کوئی احسان نہیں، ان کا بنیادی حق ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ تمام معاملات کو واضح کیا جائے، ابہام ختم کیا جائے اور عوام کو ان کے حقوق کے بارے میں صاف اور دوٹوک جواب دیا جائے۔
عوام کو مزید الجھانے کے بجائے عملی حل دیا جائے۔

16/09/2026

چلاس میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
​گرمی میں کمی دھول اور تپش سے راحت ملی ہے

16/09/2026

گلگت بلتستان حکومت نے بھرتیوں سے متعلق زیرِ سماعت مقدمات کو جلد نمٹانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی۔

محکمہ قانون و استغاثہ گلگت بلتستان کی جانب سے تمام انتظامی سیکریٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ بھرتیوں سے متعلق زیرِ سماعت عدالتی مقدمات کی تفصیلات 24 گھنٹوں کے اندر فراہم کی جائیں۔

متعلقہ قانونی افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ جہاں ضرورت ہو، جلد سماعت کی درخواستیں دائر کرکے مقدمات کی مؤثر پیروی کی جائے، تاکہ قانونی رکاوٹ ختم ہونے کے بعد خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل فوری طور پر دوبارہ شروع کیا جا سکے۔

30/08/2026

توجہ درکار ہے
تھور واپڈا کالونی کے قریب روڈ کے ساتھ موجود الیکٹرک پول ایک پتھر کے سہارے کھڑا ہے جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے پول کی موجودہ حالت انتہائی خطرناک ہے متعلقہ حکام فوری طور پر پول مظبوط انداز میں کھڑا کریں ورنہ متوقع حادثے کا پیشگی انتظار کریں

Photos from VOC's post 29/08/2026

بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان، جہاں بادل زمین کو چھوتے محسوس ہوتے ہیں، ایک چرواہے کا چھوٹا سا گھر آباد ہے۔ پتھروں اور لکڑی سے بنا یہ گھر بظاہر بہت معمولی ہے، مگر اس کے اندر ایک ایسی دولت ہے جو بڑے شہروں کی عمارتوں میں کم ہی ملتی ہے—سکون۔
گھر کے اندر ضرورت کا مختصر سا سامان ہے؛ ایک سادہ بستر، چند برتن، لکڑی کا چولہا، گرم کپڑے اور روزمرہ استعمال کی چند چیزیں۔ نہ آسائشوں کی بھرمار، نہ غیر ضروری سامان کا انبار۔ جتنی ضرورت، اتنا ہی سامان۔
صبح سورج کی پہلی کرن پہاڑوں کی چوٹیوں پر پڑتی ہے تو چرواہا اپنی بھیڑ بکریوں کو لے کر سبز ڈھلوانوں کی طرف نکل جاتا ہے۔ دن بھر کھلی فضا، ٹھنڈی ہوا اور جانوروں کی معصوم آوازیں اس کے ساتھی رہتے ہیں۔ شام ڈھلتے ہی وہ اپنے چھوٹے سے گھر کی طرف لوٹ آتا ہے، چولہے پر سادہ سا کھانا تیار کرتا ہے اور پہاڑوں کی خاموشی میں دن بھر کی تھکن بھول جاتا ہے۔
اس کی زندگی میں شاید سہولتیں کم ہیں، مگر اطمینان بہت ہے۔ وہ کم میں خوش رہنے کا ہنر جانتا ہے۔ اس کے لیے پہاڑ ہی اس کا جہان ہیں، ریوڑ ہی اس کی روزی ہے اور چھوٹا سا گھر ہی اس کی دنیا۔
شاید یہی اصل آسودگی ہے—ضرورتیں محدود ہوں، دل مطمئن ہو اور زندگی فطرت کے قریب ہو۔
گلگت بلتستان۔

29/08/2026

پی کے 404
37 برس گزر جانے کے بعد بھی لپتا اج تک اس کے کھوج نہ لگاسکا

29/08/2026

‎
‎ زندگی میں کچھ واپس مل رہا ہو، تو آپ کیا لیں گے
‎
‎❶ زندگی ❤️
‎❷ بچپن 😢
‎❸ سکون 😮
‎❹ صحت 👍🏻
‎❺ محبت 😂
‎
‎ ری ایکٹ کر کے ضرور بتائیں!❤️

29/08/2026

اس بار اگر دیامر سے گورنر شب کا موقع ملے
تو کس کو ملنا چاہیے؟ 🤔

⬅️ انجینئر محمد انور
تجربہ، کارکردگی اور عوامی خدمت کا تسلسل

➡️ عمران وکیل
قانون کی پاسداری، اصول پسندی اور نوجوان قیادت

آپ کی نظر میں دیامر کا بہترین فائدہ کون؟
کمنٹ میں رائے دیں 👇

28/08/2026

سابق ایس پی دیامر کیپٹن (ر)سردار محمد شہریار خان نے ایس ایس پی سیکیورٹی اینڈ ایڈمنسٹریشن (آپریشنز) اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
مزید برآں ، انہیں ایس پی کیپیٹل پیٹرولز کا ایڈیشنل چارج اور ایس پی لاء اینڈ آرڈر کے امور کی نگرانی بھی سونپی گئی ہے ۔

Other Camera/Photo in Gilgit

Show All
  • https://www.youtube.com/@aestheticCM dreams 10k followers 🥀💞 thanks for everyone who support me.💕

  • Son of Yasin

    Son of Yasin

    Barkolti Valley Yasin Ghizer,, Gilgit

  • GB Islamic studio

    GB Islamic studio

    Street No 1, Gilgit

    یہ ایک اسلامک پیچ ہے یہاں پر آپ اپنے شرعی مسائل پوچھ سکتے ہیں

  • Bringing in view places seldom visited or seen.

  • Faizan Ahmad Daiz

    Faizan Ahmad Daiz

    Farooq Abad Muhallah, Gilgit

    AKHSSian🏫 Footballer⚽|Cricketer🏏 Royal Blood Scorpion 🦂

  • CPEC BLOCK

    CPEC BLOCK

    Gilgit

    CPEC BLOCK MAKERS Building Stronger. Building Better. Quality Concrete Blocks & Construction Materials 📍 Prince Abad, Mehdi Abad, Danyore 📞 0344-949-4084 | 0355-540-1956

  • Darel valley

    Darel valley

    Gilgit

    "Welcome to [D A R E L V A L L E Y]! Explore the beauty of Allah's creation through captivating videos that celebrate the wonders of nature, the miracles of life, and the unique...

  • Short Status

    Short Status

    Khomer Bushot Gilgit, Gilgit 100500

    WhatsApp Status is a great way to express yourself. It is an expression explicitly written and in a precise way to reveal one's views, thoughts, and emotions in a creative style

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.