Power Of Pakistan
Invisible Soldier Of Islam🫡🇵🇰
01/05/2026
پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی سے نکل گیا۔
شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا خیرپور نامی جہاز آبنائے ہرمزپار کرگیا، پی این ایس سی کا خیرپور نامی جہاز 58 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لیکر پاکستان آرہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی جہاز کویت کی پورٹ سے تیل لیکر نکلا تھا، خیرپورنامی جہاز دو سے تین روز میں پاکستان پہنچ جائے گا۔ امریکہ ناکہ بندی کے بعد یہ دوسرا پاکستانی بحری جہاز ہے جوہرمز سے نکلا۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.
01/05/2026
ذرائع کے مطابق بھارت ایک بار پھر پاکستان کے خلاف کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ بھارتی فوج نے سرحدی علاقوں میں میزائل لانچرز تعینات کر دیے ہیں۔
دوسری جانب پاکستان نے ممکنہ صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔..
22/04/2026
🦌🇵🇰⚔️❤️ ゚ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシfyp
پاکستان اگلے 48 گھنٹوں کے اندر دنیا کو بہت بڑا سرپرائز دینے والا ہے
جو اس صدی کا سب سے بڑا سرپرائز ہوگا 🇵🇰🥳🔥
17/04/2026
امیر المجاہدین سپہ سالار عظیم جنرل عاصم منیر کے لیے اک پیارا سا جملہ لکھیں
Breaking News
ایران کا ابنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
اس وقت دنیا بھر میں پاکستان نظر آرہا ہے، یہاں پاکستان وہاں پاکستان، ہر جانب پاکستان ہی دکھائی دے رہا ہے
Breaking News
شکریہ پاکستان۔۔ شکریہ وزیراعظم۔۔ شکریہ فیلڈ مارشل۔۔ ٹرمپ کا تازہ ٹویٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
15100