Bargo Bala Gilgit
Bargo Bala is a scenic rural area near Gilgit city in Gilgit-Baltistan, surrounded by high mountains and green valleys.
The region consists of four small towns connected by a close-knit community and a traditional lifestyle.
وفاقی پارٹیاں، جنہوں نے گلگت پر ظلم و ستم کی انتہا کی ہے، اور اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو اس قدر بےوقوف بنایا ہے آپس میں لڑاتے ہوئے ۔ مذہبی لیڈرز جنہیں علاقے کی سمجھ ہی نہیں، بس پروٹوکول کے مزے لیتے ہیں، اور عوام الگ سے سوئی ہوئی ہے۔
شرم آنی چاہیے! اور کتنا بےحس رہو گے؟ تمہارا حق، تمہاری غیرت، انہی سیاسی پارٹیوں نے بیچ کھائی ہے، پھر بھی انہی کے نعرے لگتے ہیں۔
کیا پاکستان میں کبھی شفاف اور صاف الیکشن ہوئے ہے؟ جسے لانا ہوتا ہے، اسے عوام پر ظلم و زیادتی کرکے مسلط کیا جاتا ہے۔ کب تک برداشت کرو گے؟ کب تک بےوقوف بنتے رہو گے؟ آخر کب تک؟
اس قدر مہنگائی ہے کہ عام انسان کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔ پاکستان کو ان چوروں، لٹیروں اور غداروں نے کھا لیا ہے۔ آخر کب تک ایسے ہی رہو گے؟
تمھارے ووٹ کی عزت نہیں اور حق کے لیے آواز اٹھانے کی بجائے تم نعرے لگتے افسوس ۔
“سوچ سمجھ کر اتحاد کے ساتھ رہو، کیونکہ یہ لوگ ہمیشہ ہمیں تقسیم کرتے آئے ہیں اور اپنی عیش و عشرت کے لیے ہمیں استعمال کرتے آئے ہیں۔
Fight freedom for Gilgit Baltistan.
فیصلہ عوام کا!
الیکشن 2026 سے پہلے بارگو پائن کی عوام کس کے ساتھ؟*
مسائل کیا ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇*
2026 الیکشن ڈیسوٹ کی عوام کس کے ساتھ؟
مسائل کیا ہیں؟
فیصلہ عوام کا!
2026 الیکشن سے پہلے ڈیسوٹ کی عوام کس کے ساتھ؟
مسائل کیا ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇
اتنا پیارا گاؤں اور اتنے زیادہ مسائل📍
ہم نے سب کو آزمایا مگر کیسی نے کام نہیں کیا!
*2026 سے پہلے بارگوبالا پارپھری کی عوام کس کے ساتھ؟*
*مسائل کیا ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇*
part:03
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bargo Bala
Gilgit
15100