Khursheed TAnHa
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khursheed TAnHa, Restaurant, Gilgit.
13/04/2025
Ahmad Pathan
13/04/2025
Follow
اسلام آباد:
گلگت میں گرفتاریاں جلتے پہ تیل ڈالنے کے مترادف ہے۔
حکومت ہوش کے ناخن لیں۔
امید ہے گرفتار کارکن حوصلے کا مظاہرہ کرینگے۔
مربوط جدوجہد کی ضرورت ہے۔
جس کا ماحول بنانا ہوگا۔ جو اب بھی بہرحال کمزور ہے۔
لیکن مایوسی نہیں، دھرتی پہ قربان ہونے والوں کا جذبہ قابل فخر ہے۔
رکن جی جی اسمبلی و بانی بی این ایف نواز خان ناجی
یا اللہ آج کی رات شب قدر کی رات ہے اس کے صدقے ہمارے گناه معاف فرما🤲
اور ہماری ہر جائز مراد پوری کرے مولا آمین🤲😭😭😭
لوگ مجھے چھوڑ تو سکتے ہے..
مگر بھول نہیں سکتے.. کیونکہ خدا گواہ ہے میں نے آج تک کبھی کسی سے مطلب کا تعلق نہی رکھا..🌷
👋
KhKhûrshēēd TåÑhâ
لوک ورثہ اسلام آباد 2024🌹🌹❤️✌️
12/11/2024
افسوسناک خبر:
باراتیوں کو لیکر استور پریشنگ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر تھلچی کے مقام پر دریا میں جا گری۔کوسٹر میں دلہن سمیت 23 افراد سوار تھے ۔دلہن کو زخمی حالت میں گلگت منتقل کردیا گیا
دو ڈیتھ باڈیز موصول ۔بیس افراد لاپتہ ابتدائی اطلاع
موت کنواں KKH........
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit