GB Updates

GB Updates

Share

GB Updates is Gilgit Baltistan’s First Digital Platform. We Delivers Latest Breaking News & Reports.

31/07/2026
23/07/2026

سکردو سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں فائرنگ کے ایک واقعے میں کواردو کے رہائشی محمد اقبال شدید زخمی ہو گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب معارفی فاؤنڈیشن کے جنرل منیجر فضل کے بیٹے اور اس کے والد کے درمیان مبینہ طور پر جھگڑا ہو رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے ہاتھ میں اسلحہ تھا، جس پر محمد اقبال مبینہ طور پر جھگڑا ختم کرانے اور کسی بڑے سانحے سے بچانے کے لیے درمیان میں آئے، تاہم اسی دوران ملزم نے ان پر فائرنگ کر دی۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Old Bazaar
Gilgit