Imran Nadeem
Married ❤
fb.com/stars
06/12/2025
*ہر محبت قربانی مانگتی ہے اور جو قربانی نہ دے سکے اُس کی محبت کھوکھلی ہے جو صرف زبان سے دعویٰ ہے اور کچھ نہیں*
*✨امامِ زمانہ عــ کی محبت ہم سے گناہوں کی قربانی مانگتی ہے جو اس محبت میں اپنے غلط کاموں کو قربان نہ کر سکے وہ انسان اپنے امام کے لیے خود کو کیسے قربان کرے گا😕*
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Haq Atrani Jatoi, Hamza Ali
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! S Tahir Kazmi, Zulfkir Ali, Muhammad Ahmed Arain
24/12/2024
ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا
دیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے
😇
17/12/2024
بہتی نہیں ہے مرد کی آنکھوں سے جوئے اشک
لیکن ہمیں بتاؤ کہ ہم کس لئے ہنسیں
💖💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit