Rj Samreen nagarii

Rj Samreen nagarii

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rj Samreen nagarii, Journalist, gilgit, Gilgit.

My interview on GMN Here’s a short #GMNChannel #SamreenNagari #GilgitBaltistan #Reel #Support #Viral 28/10/2025

https://youtube.com/shorts/hTJwkAyV5lU?si=W4gNtm6tO0LE--Rp

My interview on GMN Here’s a short #GMNChannel #SamreenNagari #GilgitBaltistan #Reel #Support #Viral Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Samreen Nagri 27/10/2025

میں یوٹیوب پر آ گئی ہوں ❤️ میری فیس بک آڈینس سے گزارش ہے کہ مجھے یوٹیوب پر سپورٹ کریں۔
میرا یوٹیوب چینل Samreen Nagari ہے۔
لنک نیچے دیا گیا ہے👇
سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو لازمی دبائیں 🔔
آپ سب کی سپورٹ کا بہت شکریہ 🙏

Samreen Nagri Welcome to Samreen Nagari — inspiring stories, beautiful places, and positive vibes!”

Exclusive Interview on GMN Channel | Samreen Nagari 27/10/2025

میرا انٹرویو GMN چینل پر نشر ہوا ہے 🎤
مکمل ویڈیو یوٹیوب پر دیکھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇
اور میرے یوٹیوب چینل Samreen Nagari کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں ❤

Exclusive Interview on GMN Channel | Samreen Nagari My interview on GMN Channel is now live! 🌟Watch the full video and don’t forget to like, share, and subscribe to my YouTube channel Samreen Nagari! 🎥✨ ...

27/10/2025

For more videos must visit my YouTube channel Samreen nagari 🍀

https://youtube.com/?si=zHKBcyJTDD7U_SR_

26/10/2025

ارشد شریف شہید کی والدہ ارشد شریف کےلئے انصاف مانگتے مانگتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملی
‏إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کچھ لوگ دنیا کو جینا سکھاتے ہیں یہ دلیر خاتون بھی دنیا کو جینا سکھا گئیں۔۔
‏یہ اب جس سفر پر جا رہی ہیں وہاں بہترین انصاف کا وعدہ ہے۔۔۔ !!

25/10/2025

FM 99 gilgit baltistan 🍀🫶

24/10/2025

اہم اطلاع۔۔۔
اس بچے کا تعلق گلگت سے ہے،
اسلامآباد علی پور(APS) کے قریب ملا ہے
، غالبا گھر سے اکیلے نکلا تھا زیادہ کچھ نہیں جانتا ہے
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

جو کوئی اسکو جانتا ہے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔
0349 2581475

23/10/2025

It’s time to say good bye Rj shahnaz best wishes 🫶

23/10/2025

:
گلگت جوتل کے مقام پر پیش آنے والے ایک حادثے میں غلمت نگر کا نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ ذرائع کے مطابق، پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں سی ٹی اسکین مشین کئی ماہ سے خراب ہونے کے باعث بروقت تشخیص نہ ہوسکی، جس سے قیمتی جان ضائع ہوگئی۔ عوامی حلقوں نے ہسپتال میں سہولیات کی کمی اور ہیلتھ فنڈز کے غلط استعمال پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

20/10/2025

لاَتَــرْجُاِلّا رَبّكَـــــــ ۔۔۔`
*"اپنے رب کے علاؤہ کسی سے امید مت رکھو"*🤍

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit
Gilgit
15100