Discovery GB

Discovery GB

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discovery GB, Travel Agency, Gilgit.

04/09/2025

ختم ہو رہے ہیں سیاچن گلیشیر

Giyari Siachen

04/07/2025

Message

04/07/2025

congratulations to Mr. Sohail Sakhi From Aliabad Hunza on summiting Nanga Parbat early this morning without oxygen and without high-altitude porters! This historic feat is a triumph for him personally and a proud moment for all Hunza and Gilgit-Baltistan. His courage, grit, and strength fill the region with pride.
A salute to his unwavering determination and heartfelt congratulations to his family; their support and prayers made this possible.

Photos from Discovery GB's post 03/07/2025

چلاس بونر بیس کیمپ میں غیر ملکی سیاح خاتون جاں بحق.|||..
گزشتہ شب 4 بجے کے قریب بونر بیس کیمپ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی سیاح خاتون کولاوشاوا کلارا (Kolouchava Klara) کی آکسیجن گیس پھٹنے سے ہلاکت واقع ہوئی۔!!!

مرحومہ کلارا اپنی ٹیم کے ہمراہ 15 جون کو شنگریلا ہوٹل میں قیام پذیر رہیں اور 16 جون کو بونر بیس کیمپ کی طرف روانہ ہوئیں۔!!!

یہ ٹیم 17 جون کو بونر بیس کیمپ پہنچی، جہاں کیمپ ون اور ٹو کے درمیان دورانِ ٹریکنگ یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا۔!!!

متعلقہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ کلارا کی ٹیم کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔!! پولیس ذرائع!

01/07/2025

شاہراہ بابوسر
گذشتہ روز اسکردو سے آتے ہوئے لاپتا ہونے والے سیاح مل گیے بابوسر ٹاپ پر ٹوریسٹ پولیس اہلکاروں سے گفتگو

30/06/2025

[Update]

غیر سرکاری ذرائع کے مطابق، گاڑی کو کے کے ایچ جگلوٹ کے مقام پر دیکھا گیا ہے، تاہم ابھی تک گاڑی میں سوار پشاور سے تعلق رکھنے والے خاندان سے کسی قسم کا رابطہ ممکن نہیں ہو سکا۔
آج دن بھر سکردو کے مختلف مقامات پر سرچ ٹیمیں تشکیل دی گئیں، تاہم اب دستیاب فوٹیج کے مطابق گاڑی کو سکردو روڈ سے قراقرم ہائی پر آنے کے بعد گلگت کی طرف جاتے ہوئے جگلوٹ کے مقام پر دیکھا گیا
ریسکیو اور تلاش کا عمل بدستور جاری ہے۔

30/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
سلمان عزیز آئی ٹی اسپیشلسٹ جن کا تعلق ہنزہ کریم آباد سے تھا انکا انتقال ہوا ہے وہ گزشتہ ایک دہائی سے کویت میں مقیم تھے ۔ انکے انتقال پر دلی تعزیت انکی مغفرت کے لیے دعا اور اہل خانہ کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائیں آمیں

Photos from Discovery GB's post 30/06/2025

سکردو: کمشنر بلتستان کمال خان نے پچھلے ماہ شاہراہ بلتستان پر سیاحوں کی المناک حادثے کے بعد کچورا چیک پوسٹ،ڈمبوداس اور دیگر مقامات پر ہنگامی بنیادوں پر کیمرے نصب کیے گئے تھے، جس وجہ تمام گاڑیوں بشمول مسافر،مال برادار اور سیاحوں کی گاڑیاں انٹری اور ایگزیٹ کی فوٹیجز کیمرے میں نہ صرف محفوظ ہورہی ہے،بلکہ بلتستان کی داخلی امن کے لیے فول پروف سیکورٹی ثابت ہورہی ہے۔

Photos from Discovery GB's post 30/06/2025

شاہراہ بلتستان
اسکردو سے گلگت جانے والی کار اتوار کے روز سے لاپتا ہے۔اس گاڑی میں پشاور سے تعلق رکھنے والی فیملی سوار تھی۔جن میں عثمان احمد،نور احمد ،لہذاعثمان،معراج بی بی شامل ہیں۔ٹوریسٹ پولیس نے تمام ایریاز اور چپہ چپہ چھان مارا ہے۔تاہم ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔لاپتا سیاحوں کی تلاش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Photos from Explore the North Pk's post 26/04/2024
Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit