Sony Ghizer

Sony Ghizer

Share

Student

20/04/2026

Gilgit Baltistan Police Physical Test Schedule

20/04/2026

king♥️👑

19/04/2026

کسی غیرت مند لیڈر کو ووٹ دو ، ہم اس کے مذہب اور مسلک کی پرواہ نہیں کرتے ہیں : آغا باقر

03/04/2026

پیٹرول 80 روپے سستا
378 روپے فی لیٹر
وزیراعظم کا قوم سے خطاب میں اعلان

Photos from Sony Ghizer's post 24/03/2026

آصف احمد کو پاکستان آرمی میں کیپٹن سے میجر کے عہدے پر ترقی مل گئی
آصف احمد کا تعلق ضلع غذر تحصیل پھنڈر سے ہے ،

13/03/2026

انجمن امامیہ اسکردو کی جانب سے AKRSP کے ذمہ داران سے حالیہ دنوں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر معذرت

12/03/2026
12/03/2026

دور دراز کے عوام سے گزارش ہے کہ وہ بغیر مدعو کیے اپنا وقت ضائع نہ کریں شکریہ

11/03/2026

21 رمضان یوم شہادت شیر خدا حضرت علی (رض)

11/03/2026

پاکستان 114 رنز پر آل آؤٹ، بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 115 رنز کا ہدف

07/03/2026

مجال ہے کہ ہمسایہ ملک ( بھارت) میں پیٹرول یا ڈیزل مہنگی ہونے پر سب سے پہلے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا سوچیں گا ۔ ارے بھائی! تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کرنے سے ملک کی اکانومی سٹیبل نہیں رہتی بلکہ تباہی کے سوا کچھ نہیں بچوں کی مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہیں ۔ ملک کی اکانومی کو مستحکم کرنا ہے تو تمام سرکاری ملازمین اور افسران ، ایم این ایز ، ایم پی ایز اور سب سے بڑے مچھلی وزیراعظم اور صدر کو اپنی مراعات کو کم کرنا چاہیے ۔ ملک کی بھلائی سوچ کر خود بھی غیر ضروری پروٹوکولز یعنی 10 15 گاڑیوں کے ساتھ نہیں جائے ۔ کوئی آپ کو برا بھلا نہیں کہے گا یا آپ کی عزت میں خرابی پیدا ہوگا جب آپ 2 3 گاڑیوں کے ساتھ جاینگے تو۔ خدا کی قسم غریبوں کا پروگرام تو وڈ گیا ہے رونے کے سوا ان کے پاس اور کوئی چارہ نہیں ہے ۔ خدا را ہوش کے ناخن لیں ملک پاکستان کا سوچیں کیسے ترقی کی طرف گامزن ہوگا۔

06/03/2026

گلگت۔

گلگت بلتستان پولیس میں 800 آسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز۔
یہ ابتدائی اطلاع ہے تاہم اخبارات میں اشتہار جلد متوقع ہے۔
بھرتی کی درخواست آن لائن پورٹل پر دستیاب ہونگی۔
درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2026 ہے۔

(ترجمان گلگت بلتستان پولیس)

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit