PPP GBA2

PPP GBA2

Share

Official page Pakistan Peoples Party - PPP GBA2 Gilgit 🇱🇾🇱🇾

Photos from PPP GBA2's post 15/05/2026

الحمداللہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی امجد ایڈووکیٹ مولانا امجد حسن احسان علی وسیم اکرم عالمگیر سید عالم اور وسیم اکرم کی مشترکہ کوششوں سے قاری جاوید اقبال اور جمیل احمد کے درمیان آپس کی تمام تر ناراضگیاں ختم ۔۔۔
آمدہ انتخابات میں ایک ساتھ چلنے پر اتفاق کل سے قاری جاویداقبال اپنے رفقاء اور سپورٹر کے ساتھ ملکر کمپئین کا باقاعدہ آغاز کیا جائیگا ۔۔۔۔

13/05/2026

7جون کو گلگت بلتستان میں بھٹو کا سورج طلوع ہوگا امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رحمان دریلو پیپلز پارٹی میں شامل
https://www.facebook.com/story.php?story_fbid=978604611534206&id=100081540295663&post_id=100081540295663_978604611534206&sfnsn=scwspmo&mibextid=6aamW6

10/05/2026

Yadgar

10/05/2026

حلقہ نمبر 2 گلگت میں سیاسی حمایت کا دائرہ مزید مستحکم ہو رہا ہے۔ چکرکوٹ کے مناب بھائی نے اپنی فیملی سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرتے ہوئے جمیل احمد پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مناب بھائی اور ان کے اہل خانہ نے جمیل احمد کی قیادت، عوامی خدمات اور حلقے کی ترقی کے وژن کو سراہتے ہوئے مکمل سیاسی حمایت اور بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

سیاسی حلقوں کے مطابق یہ شمولیت حلقہ نمبر 2 میں جمیل احمد کے لیے بڑھتے عوامی اعتماد کا ایک اہم اظہار تصور کی جا رہی ہے۔

09/05/2026

7 جون کو اپنے قیمتی ووٹ سے کامیابی کی نئی داستان لکھیں۔
آپ کا ایک ووٹ علاقے کی ترقی، نوجوانوں کے روشن مستقبل اور عوامی خدمت کی ضمانت ہے🇱🇾✊
آئیں مل کر ایمانداری، خدمت اور ترقی کے سفر میں جمیل احمد کا ساتھ دیں🇱🇾
آپ کا اعتماد — ہماری طاقت✊🫀🇱🇾
7 جون کو گھروں سے نکلیں،اپنے ووٹ کی طاقت سے
حلقہ 2 میں جمیل احمد کا کا ساتھ دیں🤲🇱🇾

اب کی بار — اِن شاء اللہ عوامی سرکار ✌️🫶❤️🇱🇾

08/05/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit