PHQ Hospital Gilgit
PHQ Hospital Gilgit
پیرامیڈیکل سٹاف کا گلگت بلتستان کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں اپنے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ ہڑتال
29/08/2021
مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں MS ڈاکٹر فرمان الله نے اپنی ٹیم کو لیکر آقائے سید راحت حسین الحسینی اور دیگر علماء کرام کی کرونا سے بچاؤ
کی دوسری ویکسین لگوایا .اس موقع پر آغا صاحب نے بسپتال کو بہتر انداذ میں چلانے عوام الناس کو بہتر سہولیات پہنچانے پر ایم ایس صاحب کی تعریف کیا اور بہت سارے دعائیں دیں اور کسی بھی مرحلے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ms صاحب نے اب تک بھر پور تعاون کرنے پر آغا صاحب کا شکریہ ادا کیا اور علماء کرام و عوام الناس کے توقعات پر پورا اترنے کا اعادہ کیا اس موقع پر دیگر علماء کرام نے بھی ایم.ایس صاحب کی اقدامات کی تعریف کی اور ویکسین لگوانے پر شکریہ ادا کیا۔
ترجمان PHQ Hospital Gilgit
18/07/2021
گلگت بلتستان میں کرونا کے حوالے سے افسوس ناک خبر آئی ہے کہ گلگت میں کرونا سے متاثر ہونے والے مریضوں میں Covid DELTA Varient (انڈین وائرس ) پایا گیا ہے۔ جو کہ اب آنے والے Variants میں سب سے خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔اور یہ وائرس سب سے زیادہ دوسرے افراد میں پھیلتا ہے۔جسکی علامات درج جہ ذیل ہیں :۔
ا ۔نزلہ زکام
2. دست
3۔الٹیاں ہونا
4۔ سر درد
5۔گلہ خراب ہونا
6۔جسم میں درد
7۔تھکاوٹ وغیرہ
15/03/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Website
Address
Gilgit