State Life Insurance Gilgit

State Life Insurance Gilgit

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from State Life Insurance Gilgit, Insurance Company, Nazar Shah Plaza, Jutial Cantt Gilgit City, Gilgit.

Photos from State Life Insurance Gilgit's post 31/07/2025

اسٹیٹ لائف اعتماد کا ادارہ جہاں ہر وعدہ ایفا ہوتا ہے، یہ ادارہ بیمہ لینے والے تمام بیمہ داروں کی امانت لوٹا دیتا ہے

آج سٹیٹ لائف انشورنس گلگت زون میں شہید پولیس کانسٹیبل نصیر اللہ کی دو سال قبل لی گئیں دو مختلف پالیسیوں کے عوض (انتیس لاکھ سے زائد رقم )کے چیکس والدین کے حوالے کردیے گئے

شہید نصیراؙللہ پچاس ہزار اور بیس ہزار کی دو پالیسیاں لیا تھا؛ ایک میں اؙن کے والد اور دوسری میں والدہ محترمہ نومینی (وارث)مقرر تھی

ایریا منیجر محمد اسلم کے آفس میں ایک مختصر پروگرام میں ان کے ڈیتھ کلیم کے چیکس ان کے والدین کی موجودگی میں تقسیم کیے گئے۔

پروگرام میں زونل ہیڈ سخی مدد، سیکٹر ہیڈ علی مدد، ایریا منیجر جناب شمس الحیات، ایریا منیجر محمداسلم، سنئیر سیلز منیجر مختار غذری اور ادارے کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اسٹیٹ لائیف انشورنس زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی۔

Photos from State Life Insurance Gilgit's post 31/05/2024

چیئرمین اسٹیٹ لائف انشورنس اور اسٹیٹ لائف کی ٹاپ مینجمنٹ گلگت کے ضلع یٰسین میں گڑ سواری سے محظوظ ھوے اور اسٹیٹ لائف پولو کپ کا آغاز بھی کر دیا گیا.

29/05/2024

چیئرمین اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن جناب شعیب جاوید حسسین صاحب،ڈویژنل ہیڈ مارکیٹنگ جناب خالد محمود شاہد صاحب،ریجنل چیف نارتھ ریجن جناب میاں رضوان مجید صاحب کی گلگت بلتستان زون دورے کے موقع پر زونل سربرہ گلگت زون جناب سخی مدد اور دیگر مارکیٹنگ فورس کے ساتھ لی گی سلفی کی ایک جلک.

10/06/2022

Soft Launch of Golden Endowment Plan at Flatie's Hotel Lahore at Central Region.

First Policy signed by Chairman State Life.

03/05/2022
Photos from State Life Insurance Gilgit's post 06/03/2022

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان گجرات زون کے زونل ہیڈ جناب چوہدری محمد ارشد اور چوہدری محمد بلال صدر فیلڈ ورکرز ایسوسی ایشن نے پالیسی ہولڈر جناب فضل حسین ولد محمد خان صاحب کو پالیسی کی مدت پوری ہونے پر میچورٹی کا چیک مبلغ 880347 آٹھ لاکھ اسی ہزار تین سو سینتالیس روپے دے دیا۔
فضل حسین منظور صاحب کا کہنا تھا کہ میری محنت سے دیے گئے پیسوں کا آج مجھے ریوارڈ مل گیا۔ اور انہوں نے آگے بھی سب کو پالیسی اسٹیٹ لائف سے ہی کروانے کی تاکید کی۔

27/02/2022

اپنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں۔
اپنی سیونگز میں اضافہ کریں، اسٹیٹ لائف کے ساتھ انویسٹ کریں. پاکستان میں انویسٹمنٹ کا سب سے قابل اعتماد ادارہ.
حکومت پاکستان کی سرپرستی میں پاکستان کی سب سے بڑی انشورنس کارپوریشن،
STATE LIFE PLANS.
1) Child Education and Marriage Plan.
2) Saving & Investment Policy.
3) Jeevan Sathi Policy.
or
0333-9300532

24/02/2022

Our corporate clients and patterns
www.youtube.com/StateLifeInsuranceCorporation

Photos from State Life Insurance Gilgit's post 01/02/2022

ہمارے بیمہ دار ۔۔۔ ہمارا حقیقی اثاثہ

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کا وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری
معزز پالیسی ہولڈر اختر علی چوہدری آف چھوکر کلاں، سابق چیئرمین یونین کونسل حاجی محمد، وائس پریذیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کو پالیسی کی تکمیل پر 3.6 ملین روپے سے زائد کا میچورٹی کلیم چیک ادا

عوام الناس کو شفاف خدمات کی فراہمی میں کوشاں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان

مزید کسی بھی طرز کی بیمہ پالیسی یا معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
0333-9300532

SLICP all set to offer health insurance 21/01/2022

SLICP all set to offer health insurance KARACHI: State Life Insurance Corporation of Pakistan (SLICP) is all set to offer health insurance which will ...

Want your business to be the top-listed Finance Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Nazar Shah Plaza, Jutial Cantt Gilgit City
Gilgit