Hakim Family Gilgit /Chitral
Hakims Was Local Ruler Second Only To Raja.He Governed From The Boundari With Dahimal To Shandurpass football is not game is my life
29/05/2026
13/05/2026
Congratulations. Farooq Zafar Administrative officer BS 17 in Home Department GB.
05/05/2026
Congratulations Muhammad Hanif your promotions in Subadar Majar 🏅🎖️🥉Rank in Pakistan Army 🪖
27/04/2026
حکم خاندان کے وفد نے انجنئیر امیر مقام سے ملاقات کی اور آمدہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ہر حلقے سے بھرپور سیاسی اخلاقی و مالی تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔۔ انجنیئر امیر مقام نے عطاء الرحمن ایڈووکیٹ جیسے مضبوط سیاسی قد کاٹھ والی شخصیت کی مسلم لیگ ن میں شمولیت پر نہایت خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا اور اس موقع پر حاکم فیملی کی علاقے میں طویل تاریخی اور سیاسی کردار کو سراہا ۔۔
27/03/2026
ایڈووکیٹ عطاء الرحمن بھائی نے غذر حلقہ 2 سے الیکشن کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حافظ حفیظ الرحمن صاحب کے پاس جمع کروا دیے ۔
Atta Ur Rehman
PML(N)
16/03/2026
“Heartiest congratulations 👏 🎉 Hameed Ali Shah promotion to BS 17 health department Gilgit Baltistan.
21/02/2026
Congratulations to Muazam Khan on his recommendation as Patwari.
08/01/2026
یہ صرف جنازہ نہیں چترال کے ایک عہد کو الوداع کہا جا رہا ہے۔
چترال کی آواز خاموش ہو گئی ٹھٹھے مارتا ہوا عوامی سمندر اور بیچ میں ایک نام اقبال الدین سحر
اس صدی کی عظیم شخصیت اقبال الدین سحر صاحب آج سپردِ خاک ہوں گے
الوداع چچا جان۔
07/01/2026
حاکم فیملی چترال کا روشن ستارہ چچا اقبال الدین سحر صاحب کے انتقال پر دل انتہائی افسردہ ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نامور ادیب، منفرد قلندرانہ مزاج کے حامل، کھوار ادب کا روشن ستارہ بجھ گیا۔ سحر صاحب صرف شاعر نہیں، بلکہ محبت، خلوص، زندہ دلی اور علم و ادب کا ایک مکمل انجمن تھے۔ وہ جہاں جاتے، ہنسی، خوشی اور مسکراہٹیں بکھیرتے تھے۔ ان کی گفتگو، ان کا انداز، اور ان کا اندازِ محبت ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
چترال، گلگت اور کھوار ادب کی دنیا ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔ ان کا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے، ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے، اور تمام لواحقین، چاہنے والوں اور مداحین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نماز جنازہ کل 8 جنوری بروز جمعرات دن 00 : 11 بجے آبایی گاون شوغور مین ادا کی جاے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit