Apna Diamer
ہر قسم کا ویڈیوز دیکھنے کیلئے پیج اپنا دیامر کو فالو کریں ہر طرح کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر
24/04/2024
چلاس :
غریب گھر سے تعلق رکھنے والے نوجوان پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن اویس کا ائیرپورٹ پر بےدردی سے قتل ، فون کر کے گھر سے لے جا کر ائیرپورٹ کے قریب ذبح کر دیا
گھر کا واحد کفیل کا بہیمانہ قتل ، دیامر پولیس قاتلوں کا سراغ تک لگانے میں ناکام اویس کے غریب ماں باپ انصاف کے منتظر
چلاس سے تعلق والے اویس کو مورخہ 21 فروری 2024 کو گھر سے کال کر کے کوئی باہر لے گئے اور 24 فروری کو چلاس ائیر پورٹ کے قریب سے ذبح شدہ لاش گاڑی سے مل گئی۔
بدقسمتی سے قاتل تاحال گرفتار نہ ہوسکے۔ اویس ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جو پیشے سے ڈرائیور تھا رینٹ کار چلا کے اپنے گھرکا خرچہ چلاتا تھا۔
ہم چیف منسٹر، فورس کمانڈر، چیف سیکرٹری، پولیس آئی جی اور تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اویس کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جاۓ۔
عرض مند: سلم خان والد مرحوم اویس
انجمن امامیہ کے صدر باقر حسین الحسینی سمیت دیگر گساخوں کی عدم گرفتاری پر علمائے دیامر کا صدیق اکبر چوک چلاس میں احتجاج ، باقر حسین الحسینی کو فی الفور اور ہنگامی بنیادوں پر گرفتار کیا جائے۔۔۔
علمائے دیامر کا دو ٹوک موقف
بریکنگ نیوز...!
اگر بارہ ستمبر تک باقر حسین سمیت دیگر گستاخوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا تو مستقبل قریب میں سخت رد عمل دیں گے...
صدر علمائے دیامر مولانا محمد شریف
شیخ شرافت ملعون کی وہ تقریر جس میں وہ سر عام گستاخی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
20/06/2022
ہنزہ :
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کا اہل خانہ کے ہمراہ ہنزہ کا دورہ، عطا آباد جھیل کی سیر بھی کی ۔
Follow My Page Apna Diamer
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit