Naeem ullah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naeem ullah, Shopping & retail, Tangir valley gilgit Baltistan, Gilgit.
21/09/2024
ابو جان نیو تعینات DG جی بی سکاؤٹس بریگیڈیئر جناب یاسر صاحب کو تانگیر آمد پر ویلکم کررہے ہیں
18/09/2024
انتہائی باادب اعلی اخلاق کا پیکر بھائی اعظم طارق فانی دنیا سے ابدی گھر کے طرف روانی
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے
تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
16/09/2024
ابو جان اپنی سٹاف کے ساتھ ڈسٹرکٹ دیامر کے مختلف مدارس کےعلماء کرام اور ڈگری کالج چلاس کے پرنسپل صاحب کو ذکواتہ کے چیک دے رہے ہیں غریب اور یتیم طلباء کیلۓ جوکہ ذکواتہ کے مستحق ہیں اللہ تعالی صحیح معنوں میں غریبوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین ۔
Follow My Page 📃
28/08/2024
ڈپٹی کمشنر دیامر جناب فیاض احمد صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن جناب جوہر صاحب اور سابقہ چیئرمین عشروذکواتہ مولانا عبدالباری صاحب ابو جان کو ویلکم کررہے ہیں آفس میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Tangir Valley Gilgit Baltistan
Gilgit
14150