༒͢ 𝙃𝙞𝙨𝙥𝙚𝙧 𝙉𝙖𝙜𝙖𝙧.

༒͢ 𝙃𝙞𝙨𝙥𝙚𝙧 𝙉𝙖𝙜𝙖𝙧.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ༒͢ 𝙃𝙞𝙨𝙥𝙚𝙧 𝙉𝙖𝙜𝙖𝙧., Public Figure, Gilgit.

11/07/2026

ضلع نگر خوش قسمت ہے کہ اُسے ڈی ایچ او سیدہ ارم بتول کی صورت میں ایک قابل، محنتی اور فرض شناس افسر میسر آیی ہے۔ جو لوگ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، وہ درحقیقت ضلع نگر کی ترقی اور عوامی خدمت کے دشمن ہیں۔

Photos from Hunza Nagar's post 16/06/2026

Heartiest congratulations to dear Sir Abid Hussain Asmat on successfully qualifying in the written examination conducted by the Federal Public Service Commission (FPSC) for the post of Associate Professor/Principal (Male) (BS-19) Zoology Higher Technical and Special Education Department Gilgit-Baltistan. According to the result published on 15 June 2026 he secured first position among the qualified candidates and achieved merit position in the written test
Congratulations once again Dear Sir♥️♥️

15/06/2026

چلاس گونر فارم میں عوام نے احتجاج کر کے روڈ بلاک کیا ہے ۔مسافروں سے درخواست ہے غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور چلاس گونر فارم کے ذمّہ داران سے درخواست ہے برائے مہربانی عوامی مسئلہ فوراً حل کر کے مسافروں کو ریلیف پونچھا دیں جو اس وقت روڈ پر بے یارو مددگار پریشان حال ہیں انکا حل نکالے شکریہ

15/06/2026

ہوپر ہولشل کیطرف سے زوار محمد دین ڈسٹرکٹ کونسل اور ناصر پاشا کی یونین کونسل کیلئے منتخب ہو گئے

15/06/2026

الیکشن کے دنوں نگر حلقہ 5 پیپلز پارٹی کے کسی جیالے نے فخر سے یہ اپنے فیس بک پر لگایا تھا لوگوں سے کارڈ چھیننا اور ان کو یرغمال بنانے کے مترادف ہے کیا یہ دھاندلی نہیں ہے آپ خود فیصلہ کریں۔

14/06/2026

Inshallah 💞

14/07/2025

ہنزہ نگر کے وگن ہمیشہ پولیس اسٹیشن میں ہی گس جاتے ہیں نگر چوکی ہو یا ہنزہ ۔۔لگتا ہے چالان کا بدلہ نکال رہیں ہیں 😂

Category

Website

Address

Gilgit
DANYOURE