Peace Point

Peace Point

Share

Tours and transportation Open air restaurant, safe and secure for families. Parking available

24/10/2023

نلتر روڈ کا کام مکمل ہوگیا ہے اب آپ کسی بھی قسم کی گاڑی پر باآسانی نلتر پہنچ سکتے ہیں یہ سڑک 40 کلو میٹر لمبی اور 36 فٹ چوڈی ہے اسے نلتر ایکسپریس وے کا نام دیا گیا ہے۔ دو گھنٹے کا سفر اب صرف چالیس منٹ میں طے ہوگا۔

23/10/2023

بگروٹ ویلی۔
پل پار کرنے تک جگہ نہیں ملی اور اگے بھی نہیں مل رہی تھی۔۔ شاید ان کو روشنی کی ضرورت تھی اور ہمیں دیر ہو رہی تھی۔ اخر ہم نے ہارن دے کر راستہ لے لیا۔

23/10/2023

Mayun hunza

18/07/2023

دریائے گلگت

06/07/2023

27/03/2023

افطار کے لیے ایک گھنٹہ باقی تھا اور یہ بچے جو دن بھر پورے شہر میں پیدل چلتے ہوے کچرے اٹھاتے ہیں اپنی روٹی روزی کرتے ہیں۔
افطار سے ایک گھنٹہ پہلے ڈرتے ہوے ہوٹل پہنچ گئے اور پانی مانگا۔

23/03/2023

رمضان مبارک

Want your business to be the top-listed Transport Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Mayoon Hunza
Gilgit