Shaheen Hunxai
Follow me on Instagram reply waha mily gi👇
https://www.instagram.com/shaheenhunxaii?igsh=NTY2aXVyajVxZGdn
تمـام اہـلِ اسـلام کـو میـری طـرف سـے عیدالاضحـی کـی خوشیـاں بہـت بہـت مبـارک ہـوں ♥️🌻
18/05/2026
جب دل بھر جایا کرتے ہیں ____❤🩹
پھر بہانے بھی مل جایا کرتے ہیں💔

جمعہ مبارک ہو ❤️
13/05/2026
کتنے عام سے ہیں نا ہم
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے .....

29/04/2026
شام آئی ســـــمندر میں چلا ڈوبنے سورج
اک روز ترے دل سے اُتر جائیں گے ہم بھی

25/04/2026
نہ جانے کس بات سے ناراض ہے وہ شخص ...🥺
وہ آج کل بات تو کرتا ہے مگر باتیں نہیں کرتا 💔

جمعہ مبارک
19/04/2026
لاحاصل ہے، جانتے ہوئے بھی ...❤🩹
جانے کیوں ہم تیری راہ تکتے ہیں💔

16/04/2026
جب تعلق کمزور پڑ جائیں تو _______❤🩹🥹
کچھ باتوں کا جواب نہیں ملتا _______💔🥲

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Gilgit