Xczc11

Xczc11

Share

The purpose of page is to keep you updated from the beauty and developments happening inside Gilgit.

17/07/2023

check first comment😁

Photos from Xczc11's post 25/04/2023

یہ فوجی چیخ کے بولا موبائل نیچے کر
مجھے چھپانا ہے چہرہ موبائل نیچے کر

سنیں گے لوگ اگر یہ فرعون سا لہجہ
بنے گا میرا تماشا موبائل نیچے کر

مجھے سکھایا گیا ہے کہ میں ہی سب کچھ ہوں
تو پھر یہ حکم ہے میرا موبائل نیچے کر

میری ہی بات یہاں ماننی پڑے گی تمہیں
ہے میرے ہاتھ میں ڈنڈا موبائل نیچے کر

میں اپنا بندہ چھڑانے یہاں پہ آیا ہوں
نہ پھوٹے میرا یہ بھانڈا موبائل نیچے کر

مجھے دکھانا نہیں ہے زمانے والوں کو
ہے میرا چہرہ گھِنونا موبائل نیچے کر

ہے نیچ سوچ میری اور میرا رویہ بھی
نہ ہو یہ سر میرا نیچا موبائل نیچے کر

یہ تین چاند سے بچے جو ہم نے مارے ہیں
کہیں نہ ہو کوئی چرچا موبائل نیچے کر

خبر نہ ہو کہیں اخبار لکھنے والوں کو
بجےگا شہر میں ڈنکا موبائل نیچے کر

قمر کاظمی

13/03/2023

کوئی قیمتی گھڑی لے گیا کوئی جیولری لے گیا
درویش توشہ خانہ سے لکس صابن لے گیا

09/02/2023

اور جب یہی بات ہم کرتے تو ہمیں لینے ویگو ڈالا آجاتاہے 🙄

27/01/2023

پہلے بادشاہ سلامت کی توہین پر غصہ کیا جاتا تھااب تو بادشاہ کے منشی کی بھی توہین
منشی کی ایف آئی آر کاٹ دی جاتی ہے
توہین مذہب
توہین عدالت
توہین حاجی
توہین نیوٹرل
توہین الیکشن کمیشن
توہین منشی
او بھائی عوام کی بھی کوئی توہین ہوتی ہے کہ نہیں سمجھ آگئی بھیڑ بکریوں کی توہین نہیں ہوتی

24/01/2023

“Make us firm on the path of guidance and do not allow us to deviate from it.”

29/11/2022

Great motivation for Singles😊
We are expensive 😎🤣😂

02/11/2022

Kis ko samaj nahi aya?

03/03/2022

Inside
Gilgit Baltistan

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Hunza
Gilgit
15100