Travels With Me
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travels With Me, Travel Company, Gilgit.
گلگت بلتستان کے اصل راہی
پہاڑوں کی کہانیاں،جھیلوں کے راز اور راستوں کے تجربے کار آپ کا سفر ہمارے ہوالے ہم بنگے آپ کے راہی
Gilgit ko Explore krny kalea DM kary
+923161158913
شہر کی بھاگ دوڑ سے دور...
4000 فٹ اوپر گلگت کے جنگل میں
اللہ کی قدرت دیکھو تو دل خوش ہو جاتا ہے
شیئر ضرور کرنا تاکہ دنیا دیکھے ہمارا پاکستان کتنا خوبصورت ہے
GB کے جنگل کی خوبصورتی
No filter needed 💚
یہ ہے ہمارا گلگت بلتستان ❤️
ہر طرف ہریالی، ٹھنڈی ہوا اور سکون ہی سکون
اللہ نے کتنا خوبصورت ملک دیا ہے ہمیں۔ ماشاءاللہ
آپ کو یہ جگہ کیسی لگی؟ کمنٹ میں بتائیں 👇
ویڈیو شیئر کرنا مت بھولنا
I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
09/07/2026
گلگت بلتستان کا اصل چہرا ✅
اؤ ہمارے ساتھ سفر کرو فیملی کی طرح
No Charges
لگت سٹی پارک کی ایک جھلک
سکون چاہیے؟ یہاں آ جاؤ 💚
KKH کے بیچوں بیچ جنت کا ٹکڑا 🌿 کوئی شور نہیں، بس سکون ہے
یہ ہے Gilgit Baltistan کا اصل حسن 🏔️
ایک طرف پہاڑ، نیچے بہتا دریا، اور بیچ میں یہ پل...
یقین کرو، کیمرہ اس خوبصورتی کا 1% بھی نہیں
Location Hidden
06/07/2026
Welcome to Gilgit Baltistan! 🏔️
باہر سے آ کر ہوٹل والے لوٹ لیتے ہیں؟ راستے نہیں پتا؟
فکر نہیں! لوکل بن کر GB ایکسپلور کریں 💚
✅ سستے ہوٹل + ٹرانسپورٹ 5 سٹار ہوٹل
✅ چھپے ہوئے خوبصورت مقامات
✅ 100% لوکل گائیڈ - آپ کا سفـر، ہماری ذمہ داری
ابھی WhatsApp کریں اور اپنا ٹور پلان فری میں بنوائیں 👇
+923161158913
"دنیا سوئٹزرلینڈ جاتی ہے، اور میں Gilgit میں رہتا ہوں "ٹیگ کرو اس دوست کو جس کے ساتھ یہاں چائے پینا چاہتے ہو ☕🏔️ GilgitBaltistan #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
KKH