PTI GB NA.1

PTI GB NA.1

Share

political

23/01/2026

نہ وہ باغی نہ گدار
قیدی نمبر 804 ❤️

30/10/2025

گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں تحریکِ انصاف کے ٹکٹس نوجوانوں کو دینے کا فیصلہ — خالد خورشید کا قابلِ تحسین اور دوراندیش اقدام

13/10/2025

مبارک ہو سہیل افریدی چیف منسٹر کے پی کے اسمبلی منتخب ہو گیا

02/10/2025

تحریک کے انتہائی اہم موڑ پر ذمہ داریاں سنبھالنے پر گلگت ڈویژن کے تمام نومقرر ممبران کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے تمام ممبران تحریک کی فعالیت و کامیابی کے لئے بھرپور محنت کریں گے۔

30/01/2024

دنیا میں سب سے گھٹیا
انسان وہ ہے جو حق پہچانتا ہے لیکن اپنے مفادات کی خاطر باطل کی صف میں کھڑا ہو جاتا ہے۔

25/01/2024

اردو میں رشوت، پنجابی میں چاہ پانی ، انگلش میں کک بیک اور فضل الرحمان کی زبان میں غیبی مدد۔

20/04/2022

اڈایالہ جیل سنسان۔
قیدی سارے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے نکل گئے۔ کلبوشن کو اکیلا پن ستانے لگی۔

23/12/2021
15/11/2021

بانی رہنماء اور سابق چیف آرگنائزر پی ٹی آئی گلگت بلتستان *ظہیر الدین بابر* کو کورڈینیٹر ٹو سی ایم بنایا جائے۔ حلقہ 1 گلگت پہلے سے ہی سیاسی یتیم ہے اور وہاں پر پی ٹی آئی کی نمایندگی نا ہونے کے برابر ہے۔
پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے کارکن بھرپور مزاحمت کرینگے اگر *ظہیر الدین بابر* کو حکومتی عہدے سے محروم رکھا گیا تو۔ اب کی بار فیصلہ سٹی ہسپتال کے بستر پر نہیں بلکہ سڑکوں اور ڈی چوک اسلام آباد میں ہوگا۔
امید ہے سی ایم صاحب اور وفاقی قیادت ناانصافی نہیں کرے گی۔

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit