Welcome To Gilgit Baltistan
Well come to GB.Here we provide GUIDANCE, HOTELS and TRANSPORT services to visit any where in GB.
23/04/2025
7 سال پہلے اغواہ ہونے والے حاجی صفدر کی آب تک بازیاب نہ ہونا سیکورٹی اداروں کے اوپر سوالیہ نشان ھے فورس کمانڈر صاحب چیف سیکرٹری صاحب وزیر آعلی صاحب سے گزارش ھے فوری ایکشن سے افغان حکومت سے بات کرکے حاجی صفدر کو بازیاب کرایا جائے
13/06/2024
216 Km Gilgit Shandur Chitral Expressway under construction package 2 .It will be alternative tourism corridor KKH after completion .
غذر چترال ایکسپریس وے پر میٹلنگ کا کام شروع ہوگیا گلگت ہنزل سیکشن پر تعمیراتی کمپنی نے تارکول بچھانے کا آغاز کردیا, جبکہ چترال شندور سائٹ پر بھی میٹنگ شروع کر دی گئی ہے۔ روڑ پر میٹلنگ کا کام شروع ہونے کے بعد غذر چترال روڑ پر سفر کرنے والے سیاحوں اور مسافروں کو سفر کے دوران آسانی پیدا ہوگی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
18/06/2025
13/06/2025