Ibrar Ahmed
officalaccount➡️
"DOn't wait fOr th'e Perfect
MOment's-🔥
Take th'e MOment and
make it Perfect"
❤⤵
21/12/2025
آج کی بات 👇
ہم سب نے کسی نہ کسی حادثے کے بعد لوگوں پر بھروسا کرنا چھوڑ دیا ہے ۔
پہلے ہم جلدی مان جاتے تھے ، اب ہر بات پر شک سا ہوتا ہے۔ پہلے آنکھوں میں سچ ڈھونڈتے تھے ، اب چہروں کے پیچھے نیتیں دیکھتے ہیں ۔
زندگی نے بس ایک سبق سکھایا ہے کہ ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی ، اور ہر اپنا ، ہمیشہ اپنا نہیں رہتا ۔
باقی وقت کا انتظار کریں 🕛
اپنا مقصد سے پیچھے کبھی نہیں ہٹے ۔🥷
مشکلات ضرور ہوتی ہے لکین ناممکن نہیں ،،☝️
20/12/2025
اگر دھوکے کا احساس ہو تو فوراً حدود قائم کریں اور قابلِ اعتماد شخص سے مشورہ لے لیں...!!
پھر صبر کریں ۔☝️
اور وقت کا انتظار کریں ۔🥷
بہترین سرپرائز 🫵
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
City Gilgit
Gilgit
15150