Bol Skardu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bol Skardu, News & Media Website, Gilgit.
02/12/2025
سکردو حلقہ ون سے آپ کا پسندیدہ لیڈر؟؟
انتخابات 2026میں سکردو 1 2 3 سے آپ کس نمائندے کو سپورٹ کرینگے
30/11/2024
آج پیپلز پارٹی کی 57 واں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی گمبہ سکردو سے یادگار شہدا سکردو تک نکالا گیا ریلی کی قیادت پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر ناصر حسین ڈار ، صدر سب ڈویژن گمبہ سکردو حاجی محمد تقی ، ایڈوکیٹ شجاعت حسین ڈار ، میر نثار ایڈوکیٹ نے کیا ، اور 2024 کی 57 واں یوم تاسیس و یکجہتی پاراچنار، فلسطین و لبنان" کے نام سے جوش و خروش کے ساتھ یاد گار شہدا سکردو پر منایا گیا...
اس س منفی سردی میں تشریف لانے والے ہر ایک جیالے ، ورکرز ،کارکنان،عہدے داران اور قائدین سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ازتہدل سے شکریہ ادا کرتا ہوں...
جیئے پی ایس ایف
جیئے پی پی پی
صدر. 🇱🇾✌️
ناصر حسین ڈار
🇱🇾✌️...
سکردو: ضلع کھرمنگ ہلال آباد میں چاند نظر آگیا،
چاند نظر آنے کی سات شہادتیں موصول،
مقامی علماء
05/04/2024
جمعتہ الوداع، سکردو🥰🇵🇰2024
پاکستان میں تشیع کا سب سے بڑا جمعتہ الوداع کے نماز عیدگاہ سندوس میں ادا کی گئی
امامیہ عیدگاہ سندوس سکردو
27/03/2024
خپلو
محمد شیراز خپلو واپس پہنچ گئے۔اہل علاقہ نے برتباک استقبال کیا۔
شگر:
اسکولی میں سنٹرل قراقرم نیشنل پارک کے خلاف نعرہ بازی کی ویڈیو وائرل گو سیکرٹری گو کے نعرہ بازی۔۔
وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی راولپنڈی سے چوری، وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی مدعیت میں تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج۔
23/03/2024
آپ تمام مخیر حضرات کی مدد تعاون سے ہم اس معصوم غریب 7 سالہ بچے کی ہاتھ بچا سکتا ہے یہ بچہ ابھی C.M.H راولپنڈی میں ایڈمٹ ہے۔
آپ تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے اس معصوم بچے کی جو بھی ممکن مدد ہو سکتا ہے دل کھول کے مدد کریں اس بچے کا تعلق گلتری کے ایک انتہائی غریب نادار گھرانے سے ہے اس بچے کو پنڈی سے انتہائی سخت کرنٹ لگا تھا اس بچے کی علاج معالجے کا خرچہ اس بچے کی والدین سے ممکن نہیں ہے۔سربراہ گلتری کمیونٹی شریف خان کاکڑ بھائی کے بقول گلتری کے انجمن نےاشرف بھائی انچارج گلتری ہاوس راولپنڈی کو اس بچے کے علاج کے لئیے کچھ خطیر رقم جمع کر کے بھیجے تھے جو اب تک اس بچے کے علاج پہ خرچ ہو چکا ہے۔
پہلی سرجری میں اس کے دو انگلیاں کاٹ چکے ہیں ابھی مزید دو سرجری اور ہونا ہے۔اس کے ہاتھ بچانے اور مزید علاج کیلئے کافی رقم درکار ہے آپ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے اس بچے کی ہاتھ بچانے اور مزید علاج کیلئے اس ماہ رمضان کی بابرکت مہینے میں دل کھول کے مدد کریں تعاون کریں شکریہ
اشرف بھائی انچارج گلتری ہاوس راولپنڈی
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر اینڈ رابطہ نمبر
03412666664
خبر غم
اناللہ واناالیہ راجعون
اولڈینگ کھرمنگ سول ہسپتال پر تعینات ڈاکٹر معصومہ بتول چائلڈاسپیشلسٹ زوجہ ڈاکٹر ناصر حسین میڈیکل اسپیشلسٹ آج ایک المناک حادثے میں اسلام آباد موٹروے پراپنے بچوں سمیت انتقال کرگئی ہے۔ڈاکٹر ناصر اس حادثے میں زخمی ہے اورسٹیبل ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit