Traffic Police Gilgit
Love for all, hate for none
04/06/2025
گلگت (مورخہ: 05 جون 2025)
سٹی ٹریفک پولیس گلگت قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف مؤثر اقدامات جاری
ڈی پی او گلگت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک صلاح الدین کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس گلگت کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر مؤثر ناکہ بندی اور چیکنگ کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد ٹریفک نظم و ضبط کو بہتر بنانا اور شہریوں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانا ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس گلگت شہریوں سے پرزور اپیل کرتی ہے کہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں، کیونکہ محفوظ سفر نہ صرف فرد واحد بلکہ پورے معاشرے کی ذمہ داری ہے۔
30/05/2025
جناب SSP گلگت ظہور احمد صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں عوام کی سہولت اور ٹریفک نظام کی بہتری کے کے لئے انچارج ٹریفک پولیس گلگت،صلاح الدین صاحب اور انچارج پولیس خدمت مرکز گلگت ظفر اقبال ، کی زیر نگرانی پولیس خدمت مرکز گلگت میں ڈرائیونگ لائیسنس کےلئے اپلائی کرنے والے امیدواروں سے ہفتہ وار پر شفاف ڈرائیونگ ٹیسٹ لے رہےہیں۔
30/05/2025
جناب SSP گلگت ظہور احمد صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک صلاح الدین کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر مؤثر ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس گلگت شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ اپنے اور دوسروں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں
30/05/2025
مورخہ: 30 مئی 2025
ہوم سیکریٹری گلگت بلتستان، نے ٹریفک جوان ریکس چوک گلگت پر تعینات شیخ افتخار حسین اور آر سی برج گلگت پر تعینات افتخار حسین کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر تعریفی اسناد کے ساتھ 10 ہزار روپے نقد انعام بھی دیا گیا۔
28/05/2025
آپ کا شکریہ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان، آپ کی محنت اور لگن سے پاکستان کے جوہری پروگرام سے ہماری قوم کی سلامتی اور خودمختاری اور سربلندی کا سبب بناہے۔ بحیثیت سائنسدان اور محب وطن آپ کی میراث نسلوں کو ہمیشہ سفر کرتی رہی گی اورآپ کو دعاؤں میں یاد کرتے رہینگے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا جزاء دے ۔آمین
24/05/2025
گلگت بلتستان کے جرنل فورس کمانڑر صاحب نے، سٹی ٹریفک پولیس کے اچھی ڈیوٹی کرنے والے جوانوں میں مورخہ 23/05/25 کو ایک ایک جوڑا کپڑے کے ساتھ 5 ہزار روپے نقد انعام تقسیم کر کے جوانوں کی حوصلہ آفزائی کرنے پر ٹریفک پولیس، جرنل صاحب کےبہت مشکور ہیں۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
23/04/2025
مؤرخہ 22اپریل 2025
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گلگت ظہور احمد کے احکامات پر ٹریفک پولیس گلگت نے غیر قانونی اور مسروقہ گاڑیوں کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کر دیا ۔۔
تفصیلات کے مطابق اج مؤرخہ 22 اپریل 2025 کو ۔ڈی ایس پی ٹریفک صلاح الدین کی زیر نگرانی لائن آفیسرٹریفک پولیس گلگت عبد الطیف و عملہ ٹریفک پولیس گلگت مشکوک ،ٹمپرڈ گاڑیوں کو بذریعہ اے وی ایل ایس ڈیوائس چیکنگ کرتے ہوۓ ایک عدد آلٹو کار کو مشکوک پاکر چیک کرنے پر پولیس اسٹیشن شالیمار لاھور کے مقدمہ نمبر 514/2009 ،بجرم 381 اے میں مطلوب مسروقہ آلٹو کار کو برآمد کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔۔
ڈی پی او گلگت نے عملے ٹریفک پولیس کی بہتری کارکردگی پر شاباش دی اور جاری کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کے ہدایات جاری کئے
23/04/2025
23/04/2025
مؤرخہ 22 اپریل 2025
ڈسٹرکٹ پولیس افیسرِ گلگت ظہور احمد ،کانسٹیبل،مظفر حسین متعینہ ٹریفک برانچ کو (ون ٹن کوٹے میں)ہیڈ کانسٹیبل کا رینک لگا رہے ہیں
17/04/2025
آج موررخہ 17/5/2025 کو ایس ایس پی ظہور احمد صاحب کے حکم سے ٹریفک انچارچ ip صلاح الدین صاحب اور اسسٹنٹ انچارچ پولیس خدمت مرکز خالد احمد جوٹیال پولیس حدمت مرکز میں ڈرائیونگ لائسنس کے اپلائی کرنے والے امیدواروں سے گاڑی چلانے کا پرشفاف طریقے سے ٹیسٹ لے رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
City Traffic Police Office Ghadi Bagh Gilgit
Gilgit
15100