Heart Hacker
❥❥━──➸➽❂❥❥━──➸➽
🦋★🖤💙🖤★🦋
✧🌺✧🌺✧🌺
┊┊┊┊┊┊┊⇣❥
┊┊┊┊┊┊⇣❥
┊┊┊┊┊⇣❥
┊┊┊┊⇣❥
┊┊┊⇣❥
┊┊⇣❥
┊⇣❥
⇣❥
❥❥━──➸➽❂
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
اسلام آباد فیصل مسجد
❤️
Everyone has language
But there is a difference between talk and nonsense
*کون سا دکھ بتاوں آپ کو
*ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں💔
اے یوسف کو یعقوب سے ملانے والے رب
کبھی جدائی کسی کا مقدر نہ بنانا😌🖤
ہم نہیں کچھ بھی، مگر پاسِ ادب رکھتے ہیں
خالی ہاتھ ہیں تو کیا، نام و نسب رکھتے ہیں
ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں
ایک دو زخم تو اس عمر میں سب رکھتے ہیں
تو جو گیا تو دنیا بدل کر رہ گئی
کوئی بھی شخص محبت کے قابل نہیں رہا
تو تھا ،تو لوگ تھے میرے آگے پیچھے
تو گیا تو کوئی بھی تیرے مقابل نہ رہا
تیرے لیے ہی سنورتے تھے دن رات ہم
اب تو حسن بھی میرے نقوش میں شامل نہ رہا
تیرے بعد خود کو اس قدر تباہ کر لیا
دیکھو میں بھی اب محبت کے قابل نہیں رہا 🖤
بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے
تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے
منزل نہیں ہوں ، خضر نہیں ، راہزن نہیں
منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے
نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے
اشکوں کی انتہا ہوں مجھے یاد کیجیے
گُم صُم کھڑی ہیںدونوں جہاں کی حقیقتیں
میں اُن سے کہہ رہا ہوں مجھے یاد کیجیے
ساغر کسی کے حُسنِ تغافل شعار کی
بہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے
وہ نرم الفاظ
جو ہم نے ایک دوسرے سے کہے
وہ آسمان کے خفیہ خانوں میں بند ہیں۔
ایک دن بارش کی طرح
وہ زمین پر گریں گے
اور پوری دنیا میں سر سبز ہو جائیں گے
ایک شخص نے لکھ کر بھیجا ہے تم بھی انا
جگنوں کلیان اور چاند ستارے آئینگے
میں اکثر سوچتا رہتا ہوں اور ہنستا ہوں
ہم دونوں ایک تصویر میں کتنے پیارے آئینگے❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Jutial
Gilgit
15100