Iqra Huffaz Secondary school Gilgit

Iqra Huffaz Secondary school Gilgit

Share

We are providing quality education.

15/02/2024

اقراء سکول کنوداس کے طالب علم حافظ چاھدری عبدالکلام نے نلتر میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں U16 میں 1st پوزیشن کے ساتھ ایک بار پھر گولڈ اپنے نام کیا ۔
یاد رہے گزشتہ سال بھی طالب علم نے کوریا میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا

24/01/2024

اہم اطلاع:
گلگت شہر،مناور اور بسین کے وہ تمام طلبہ جنہوں نے وفاق المدارس العربیہ کے زیر نگران شعبہ حفظ کا امتحان نہیں دیا وہ کل 25 جنوری 2024 بروز جمعرات صبح 8 بجے اقراء حفاظ سکینڈری اسکول سیدنا حضرت عباسؓ شاخ نزد کنوداس گرائونڈ میں حاضر ہو جائیں۔۔
منجانب ادارہ:
اقراء شعبہ حفظ گلگت بلتستان

19/01/2024

اہم اطلاع:
وہ تمام حفّاظ طلبہ جنہوں نے وفاق کا امتحان نہیں دیا ہے ،وہ فوری طور پر کل بروز ہفتہ ہیڈآفس کشروٹ سے رجوع کریں۔۔۔
وفاق کی طرف سے مقررہ تاریخ کے بعد امتحان نہیں لیا جائے گا۔۔۔
منجانب ادارہ ہٰزا۔۔۔۔

12/11/2023

معظم طیب نے اقراء سکول گلاپور میں دوسال کے قلیل عرصے میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرلی ماشاءاللہ

03/10/2023

اقراء حفاظ سیکنڈری اسکول کنوداس گلگت کے لیے مندرجذیل مضامین میں اساتزہ کی اسامیاں خالی ہیں
Physics male
Maths female
Maths male
وہ تمام خواہشمند افراد جن کی اوپر لکھی گئی مضامین میں Bs یا Msc ڈگری ہے رابطہ کریں۔
03555059711
03333378913

16/08/2023

14th August celebration ❤🇵🇰

Photos from Iqra Huffaz Secondary school Gilgit's post 14/08/2023

یوم آزادی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حوالے سے ادارے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں طلبہ نے وطن عزیز پر ملی نغمے ،تقاریر اورسلامتی کے لیے دعائیں مانگیں۔
بعد ازاں پروگرام کے اختتام پر ہیڈ ماسٹر اقراء سکول گلگت محترم محمد ندیم نے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کئے۔۔۔

11/08/2023

الحمداللہ!
عاطف ناصر نے دس سال کی عمر میں اقراء حفاظ سکینڈری سکول سندی یاسین سے قران مجید حفظ کیا۔...❤
اللہ پاک عمر میں برکت عطاء فرمائے۔۔۔

06/08/2023

04/08/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit